"ترشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے == |
||
(5 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
<small>''دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: [[تیزاب (ضد ابہام)]]''</small> |
<small>''دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: [[تیزاب (ضد ابہام)]]''</small> |
||
'''تیزاب''' ([[عربی زبان|عربی]]: حمض، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں |
'''تیزاب''' ([[عربی زبان|عربی]]: حمض، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں حل ہونے پر [[ہائیڈروجن]] [[آئون|آئن]] پیدا کرتے ہیں۔ |
||
تیزاب [[فارسی زبان]] سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا |
تیزاب [[فارسی زبان]] سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا ہے۔ |
||
== خواص == |
== خواص == |
||
* ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے |
* ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے ہیں۔ |
||
* طاقتور یا مُرتکز تیزاب [[غشا مخاطی]] پر چبھن پیدا کرتے |
* طاقتور یا مُرتکز تیزاب [[غشا مخاطی]] پر چبھن پیدا کرتے ہیں۔ |
||
* |
* پی۔ ایچ [[کاشفہ]] کا رنگ اِس طرح بدل دیتی ہیں: نیلے [[لٹمس]] کو سُرخ اور [[فینول تھلین]] کو بے رنگ |
||
* دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے |
* دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے ہیں۔ |
||
* دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے |
* دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے ہیں۔ |
||
* اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے |
* اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔ |
||
* دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے |
* دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔ |
||
* بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا |
* بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا ہے۔ |
||
==مزید دیکھیے== |
== مزید دیکھیے == |
||
* [[دھاتوں کی عمل پذیری]] |
* [[دھاتوں کی عمل پذیری]] |
||
* [[شورے کا تیزاب]] |
|||
* [[سرکہ]] |
|||
{{زمرہ کومنز|Acids}} |
{{زمرہ کومنز|Acids}} |
||
{{اصناف موسیقی}} |
{{اصناف موسیقی}} |
||
[[زمرہ:تیزابات]] |
[[زمرہ:تیزابات]] |
||
[[زمرہ:تیزابیات]] |
[[زمرہ:تیزابیات]] |
||
[[زمرہ:کیمیائے تیزاب و اساس]] |
[[زمرہ:کیمیائے تیزاب و اساس]] |
||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 17:46، 6 جنوری 2024ء
دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: تیزاب (ضد ابہام)
تیزاب (عربی: حمض، انگریزی: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں حل ہونے پر ہائیڈروجن آئن پیدا کرتے ہیں۔
تیزاب فارسی زبان سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا ہے۔
خواص
[ترمیم]- ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے ہیں۔
- طاقتور یا مُرتکز تیزاب غشا مخاطی پر چبھن پیدا کرتے ہیں۔
- پی۔ ایچ کاشفہ کا رنگ اِس طرح بدل دیتی ہیں: نیلے لٹمس کو سُرخ اور فینول تھلین کو بے رنگ
- دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے ہیں۔
- دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے ہیں۔
- اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
- دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
- بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ترشہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |