مندرجات کا رخ کریں

"ترشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: ku:Tirşe
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==
 
(11 صارفین 15 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
<small>''دوسرے استعمالات کیلیے دیکھے: [[تیزاب (ضد ابہام)]]''</small>
<small>''دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: [[تیزاب (ضد ابہام)]]''</small>


'''تیزاب''' ([[عربی زبان|عربی]]: حمض، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں حل ہونے پر [[ہائیڈروجن]] [[آئون|آئن]] پیدا کرتے ہیں۔
<br />


تیزاب [[فارسی زبان]] سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا ہے۔
'''تیزاب''' ([[عربی]]: حمض، [[انگریزی]]: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) [[ہائیڈروجن]] [[آئن]] پیدا کرتے ہیں.

تیزاب [[فارسی زبان]] سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا ہے.


== خواص ==
== خواص ==
* ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے ہیں.
* ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے ہیں۔
* طاقتور یا مُرتکز تیزاب [[غشا مخاطی]] پر چبھن پیدا کرتے ہیں.
* طاقتور یا مُرتکز تیزاب [[غشا مخاطی]] پر چبھن پیدا کرتے ہیں۔
* پی.ایچ [[کاشفہ]] کا رنگ اِس طرح بدل دیتی ہیں: نیلے [[لٹمس]] کو سُرخ اور [[فینول تھلین]] کو بے رنگ
* پی۔ ایچ [[کاشفہ]] کا رنگ اِس طرح بدل دیتی ہیں: نیلے [[لٹمس]] کو سُرخ اور [[فینول تھلین]] کو بے رنگ
* دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے ہیں.
* دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے ہیں۔
* دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے ہیں.
* دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے ہیں۔
* اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں.
* اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
* دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں.
* دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
* بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا ہے.
* بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا ہے۔


== مزید دیکھیے ==
* [[دھاتوں کی عمل پذیری]]
* [[شورے کا تیزاب]]
* [[سرکہ]]

{{زمرہ کومنز|Acids}}
{{اصناف موسیقی}}

[[زمرہ:تیزابات]]
[[زمرہ:تیزابیات]]
[[زمرہ:تیزابیات]]
[[زمرہ:کیمیائے تیزاب و اساس]]
[[زمرہ:کیمیائے تیزاب و اساس]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]

[[ar:حمض]]
[[fa:اسید]]
[[en:Acid]]
[[af:Suur]]
[[an:Acido]]
[[az:Turşular]]
[[bn:অম্ল]]
[[zh-min-nan:Sng]]
[[be:Кіслоты]]
[[be-x-old:Кісьля]]
[[bg:Киселина]]
[[bs:Kiseline]]
[[br:Trenkenn]]
[[ca:Àcid]]
[[cs:Kyselina]]
[[cy:Asid]]
[[da:Syre]]
[[de:Säuren]]
[[et:Hape]]
[[el:Οξύ]]
[[es:Ácido]]
[[eo:Acido]]
[[eu:Azido]]
[[hif:Tejaab]]
[[fo:Sýra]]
[[fr:Acide]]
[[ga:Aigéad]]
[[gl:Ácido]]
[[hak:Sôn]]
[[ko:산 (화학)]]
[[hi:अम्ल]]
[[hr:Kiseline]]
[[io:Acido]]
[[id:Asam]]
[[ia:Acido]]
[[is:Sýra]]
[[it:Acido]]
[[he:חומצה]]
[[jv:Asam]]
[[kn:ಆಮ್ಲ]]
[[ka:მჟავა]]
[[kk:Қышқыл]]
[[sw:Asidi]]
[[ht:Asid]]
[[ku:Tirşe]]
[[la:Acidum]]
[[lv:Skābes]]
[[lb:Saier]]
[[lt:Rūgštis]]
[[li:Zoer]]
[[lmo:Acid]]
[[hu:Sav]]
[[mk:Киселина]]
[[ml:അമ്ലം]]
[[ms:Asid]]
[[my:အက်ဆစ်]]
[[nl:Zuur (scheikunde)]]
[[new:अम्ल]]
[[ja:酸]]
[[no:Syre]]
[[nn:Syre]]
[[nov:Aside]]
[[oc:Acid]]
[[uz:Kislota]]
[[pnb:تیزاب]]
[[nds:Süür]]
[[pl:Kwasy]]
[[pt:Ácido]]
[[ro:Acid]]
[[qu:P'uchqu]]
[[ru:Кислота]]
[[sa:अम्लम्]]
[[sq:Acidi]]
[[scn:Àcitu]]
[[simple:Acid]]
[[sk:Kyselina]]
[[sl:Kislina]]
[[sr:Киселина]]
[[sh:Kiselina]]
[[fi:Happo]]
[[sv:Syra]]
[[tl:Asido]]
[[ta:காடி]]
[[te:ఆమ్లం]]
[[th:กรด]]
[[tr:Asit]]
[[uk:Кислота]]
[[ug:كىسلاتا]]
[[za:Soemj]]
[[vec:Àsido]]
[[vi:Axít]]
[[fiu-vro:Hapas]]
[[war:Asido]]
[[yo:Omikíkan]]
[[zh-yue:酸]]
[[zh:酸]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:46، 6 جنوری 2024ء

دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: تیزاب (ضد ابہام)

تیزاب (عربی: حمض، انگریزی: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں حل ہونے پر ہائیڈروجن آئن پیدا کرتے ہیں۔

تیزاب فارسی زبان سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا ہے۔

خواص

[ترمیم]
  • ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے ہیں۔
  • طاقتور یا مُرتکز تیزاب غشا مخاطی پر چبھن پیدا کرتے ہیں۔
  • پی۔ ایچ کاشفہ کا رنگ اِس طرح بدل دیتی ہیں: نیلے لٹمس کو سُرخ اور فینول تھلین کو بے رنگ
  • دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے ہیں۔
  • دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے ہیں۔
  • اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
  • دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
  • بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]