"کلمہ کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اجزاۓ کلام بجانب زمرہ:اجزائے کلام |
م خودکار: درستی املا ← نہ |
||
(4 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''کلمہ''' کی تین اقسام ہیں۔ '''اسمَ:''' وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، |
'''کلمہ''' کی تین اقسام ہیں۔ '''اسمَ:''' وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، جگہ یا چیز کے لیے استعمال ہو۔ مثلا: [[پاکستان]]، [[کراچی]]، [[لاہور]]، [[اسلام آباد]]، فصیح، ثاقب، شاہدہ، منتظر، حنا، پہاڑ، [[دریا]]، [[سمندر]]، [[زمین]]، [[آسمان]]، کرسی، میز، [[قلم]]، دوات، [[گھڑی]]، [[کمپیوٹر]] وغیرہ، '''فعل:''' وہ کلمہ ہے جس میں کسی [[کام]] کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے۔ مثلا: سوتا ہے، سوئے گا، کھائے گا، کھاتا ہے، پیتا ہے، پیئے گا، پڑھا لکھا ہے، پڑھے گا، وہ آتا ہے، اسلم آیا، عرفان گیا وغیرہ۔ '''حرف:''' وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور نہ فعل ہو مگر اسم اور فعل کوآپس میں ملا کر مطلب پورا کرے۔ مثلا: کی۔ کا۔ کے، کو، تک، پر، سے وغیرہ |
||
= کلمہ کی اقسام = |
= کلمہ کی اقسام = |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
=== اسم کا مفہوم === |
=== اسم کا مفہوم === |
||
* اسم اُس کلمہ کو کہتے ہیں جو کسی جگہ، چیز یا [[شخص]] کا نام ہو۔ |
* اسم اُس کلمہ کو کہتے ہیں جو کسی جگہ، چیز یا [[شخص]] کا نام ہو۔ |
||
* اسم وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، |
* اسم وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، جگہ یا چیز کے لیے استعمال ہو۔ |
||
* کسی چیز، جگہ یا شخص کے [[نام]] کو [[اسم]] کہا جاتا ہے۔ |
* کسی چیز، جگہ یا شخص کے [[نام]] کو [[اسم]] کہا جاتا ہے۔ |
||
=== اسم کی مثالیں === |
=== اسم کی مثالیں === |
||
اسم کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔ |
اسم کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔ |
||
[[پاکستان]]، [[کراچی]]، [[لاہور]]،[[اسلام آباد]]، فصیح، ثاقب، شاہدہ، منتظر، حنا، پہاڑ، [[دریا]]، [[سمندر]]، [[زمین]]، [[آسمان]]، کرسی، میز، [[قلم]]، دوات، [[گھڑی]]، [[کمپیوٹر]] وغیرہ |
[[پاکستان]]، [[کراچی]]، [[لاہور]]، [[اسلام آباد]]، فصیح، ثاقب، شاہدہ، منتظر، حنا، پہاڑ، [[دریا]]، [[سمندر]]، [[زمین]]، [[آسمان]]، کرسی، میز، [[قلم]]، دوات، [[گھڑی]]، [[کمپیوٹر]] وغیرہ |
||
== فعل == |
== فعل == |
||
=== فعل کا مفہوم=== |
=== فعل کا مفہوم === |
||
* فعل وہ کلمہ ہے جس میں کسی [[کام]] کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے۔ |
* فعل وہ کلمہ ہے جس میں کسی [[کام]] کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے۔ |
||
* فعل اُس کلمہ کو کہتے ہیں جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے تعلق سے پایا جائے۔ |
* فعل اُس کلمہ کو کہتے ہیں جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے تعلق سے پایا جائے۔ |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
فعل کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔ |
فعل کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔ |
||
سوتا ہے، سوئے گا، کھائے گا، کھاتا ہے، پیتا |
سوتا ہے، سوئے گا، کھائے گا، کھاتا ہے، پیتا ہے، پیئے گا، پڑھا لکھا ہے، پڑھے گا، وہ آتا ہے، اسلم آیا، عرفان گیا وغیرہ |
||
== حرف == |
== حرف == |
||
=== حرف کا مفہوم === |
=== حرف کا مفہوم === |
||
* حرف اُس کلمہ کو کہتے ہیں جو نہ تو کسی چیز کا نام اسم ہواور نہ فعل (کام) کے معنی دے بلکہ دو اسموں کا آپس میں ملانے اور اسم اور فعل کا آپس میں جوڑنے کے لیے استعمال ہو۔ |
* حرف اُس کلمہ کو کہتے ہیں جو نہ تو کسی چیز کا نام اسم ہواور نہ فعل (کام) کے معنی دے بلکہ دو اسموں کا آپس میں ملانے اور اسم اور فعل کا آپس میں جوڑنے کے لیے استعمال ہو۔ |
||
* حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور نہ |
* حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور نہ فعل ہو مگر اسم اور فعل کوآپس میں ملا کر مطلب پورا کرے۔ |
||
* ایسا کلمہ جو نہ تو کسی چیز کا نام ہو اور نہ |
* ایسا کلمہ جو نہ تو کسی چیز کا نام ہو اور نہ کسی کام کے کرنے یا ہونے کے معنی دے بلکہ اسم اور فعل کو جوڑنے کے لیے استعمال ہو [[حرف]] کہلاتا ہے۔ |
||
=== حرف کی مثالیں === |
=== حرف کی مثالیں === |
||
فعل کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔ |
فعل کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔ |
||
کی۔ کا۔ کے، کو، تک، پر، سے وغیرہ |
کی۔ کا۔ کے، کو، تک، پر، سے وغیرہ |
||
= حوالہ جات = |
== حوالہ جات == |
||
⚫ | |||
{{حوالہ جات}} |
|||
⚫ | |||
<ref>آئینہ اردو</ref> |
|||
⚫ | |||
[[زمرہ:اجزائے کلام]] |
[[زمرہ:اجزائے کلام]] |
||
[[زمرہ:اردو قواعد]] |
[[زمرہ:اردو قواعد]] |
||
⚫ |
حالیہ نسخہ بمطابق 15:18، 28 اپریل 2024ء
کلمہ کی تین اقسام ہیں۔ اسمَ: وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، جگہ یا چیز کے لیے استعمال ہو۔ مثلا: پاکستان، کراچی، لاہور، اسلام آباد، فصیح، ثاقب، شاہدہ، منتظر، حنا، پہاڑ، دریا، سمندر، زمین، آسمان، کرسی، میز، قلم، دوات، گھڑی، کمپیوٹر وغیرہ، فعل: وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے۔ مثلا: سوتا ہے، سوئے گا، کھائے گا، کھاتا ہے، پیتا ہے، پیئے گا، پڑھا لکھا ہے، پڑھے گا، وہ آتا ہے، اسلم آیا، عرفان گیا وغیرہ۔ حرف: وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور نہ فعل ہو مگر اسم اور فعل کوآپس میں ملا کر مطلب پورا کرے۔ مثلا: کی۔ کا۔ کے، کو، تک، پر، سے وغیرہ
کلمہ کی اقسام
[ترمیم]کلمہ کی تین اقسام ہیں۔
- اسم
- فعل
- حرف
اسم
[ترمیم]اسم کا مفہوم
[ترمیم]- اسم اُس کلمہ کو کہتے ہیں جو کسی جگہ، چیز یا شخص کا نام ہو۔
- اسم وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، جگہ یا چیز کے لیے استعمال ہو۔
- کسی چیز، جگہ یا شخص کے نام کو اسم کہا جاتا ہے۔
اسم کی مثالیں
[ترمیم]اسم کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔
پاکستان، کراچی، لاہور، اسلام آباد، فصیح، ثاقب، شاہدہ، منتظر، حنا، پہاڑ، دریا، سمندر، زمین، آسمان، کرسی، میز، قلم، دوات، گھڑی، کمپیوٹر وغیرہ
فعل
[ترمیم]فعل کا مفہوم
[ترمیم]- فعل وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے۔
- فعل اُس کلمہ کو کہتے ہیں جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے تعلق سے پایا جائے۔
- زمانے کے تعلق سے پایا جانے والا ایسا کلمہ جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا پایا جائے فعل کہلاتا ہے۔
فعل کی مثالیں
[ترمیم]فعل کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔
سوتا ہے، سوئے گا، کھائے گا، کھاتا ہے، پیتا ہے، پیئے گا، پڑھا لکھا ہے، پڑھے گا، وہ آتا ہے، اسلم آیا، عرفان گیا وغیرہ
حرف
[ترمیم]حرف کا مفہوم
[ترمیم]- حرف اُس کلمہ کو کہتے ہیں جو نہ تو کسی چیز کا نام اسم ہواور نہ فعل (کام) کے معنی دے بلکہ دو اسموں کا آپس میں ملانے اور اسم اور فعل کا آپس میں جوڑنے کے لیے استعمال ہو۔
- حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور نہ فعل ہو مگر اسم اور فعل کوآپس میں ملا کر مطلب پورا کرے۔
- ایسا کلمہ جو نہ تو کسی چیز کا نام ہو اور نہ کسی کام کے کرنے یا ہونے کے معنی دے بلکہ اسم اور فعل کو جوڑنے کے لیے استعمال ہو حرف کہلاتا ہے۔
حرف کی مثالیں
[ترمیم]فعل کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔
کی۔ کا۔ کے، کو، تک، پر، سے وغیرہ