مندرجات کا رخ کریں

"نفس (تقابل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 93 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q9165 پر موجود ہیں
م Bot: de:Seele is a featured article; cosmetic changes
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:نفس]]
[[زمرہ:نفس]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]

{{Link FA|de}}

نسخہ بمطابق 00:08، 2 جون 2014ء

لفظ نفس کے متعدد مفاہیم اور اسلامی دستاویزات میں موجود اس سے متعلق مختلف نظریات کی وضاحت صفحات برائے نفس اور لطیفۂ نفس کے تحت دی گئی ہے جبکہ روح اور نفس کے صفحات پر ان کا آپس میں رشتہ اور ان کے انگریزی متبادلات پر بحث درج ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر لفظ روح کے لیۓ (صرف تدوینی سہولت کے پیش نظر) انگریزی متبادل spirit اختیار کیا گیا ہے جبکہ نفس کے لیۓ soul کا متبادل آیا ہے۔ چونکہ نفس کا مفہوم اسلامی نقطۂ نظر سے خاصہ اہم اور طویل ہے جس کے باعث اس کے لیۓ اسی عنوان نفس سے ایک صفحہ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی تشکیل پا چکا ہے جبکہ ایک اور صفحہ لطیفۂ نفس کے نام سے بھی موجود ہے۔ اب رہ جاتی ہے بات کہ انگریزی لفظ soul کو کس صفحے سے متعلق کیا جاۓ ، تو اس سلسلے میں بہتر یہی معلوم ہوتا ہے کہ چونکہ soul میں اس لفظ یعنی نفس کا مختلف مذاہب میں تصور پیش کیا جانا مناسب لگتا ہے اور اسی وجہ سے نفس بمعنی soul کے لیۓ اس صفحہ کے عنوان میں قوسین کے مابین (تقابل) کا اضافہ کیا گیا ہے، یہ محض تدوینی نقطۂ نظر کیا گیا ایک اضافہ ہے۔

سانچہ:Link FA