"تبادلۂ خیال صارف:Faranjuned" کے نسخوں کے درمیان فرق
←فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟: نیا قطعہ |
|||
سطر 73: | سطر 73: | ||
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔ |
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔ |
||
<!-- Message sent by User:Obaid Raza@urwiki using the list at https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Obaid_Raza/%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%8C%D9%86_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C_%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA&oldid=1461055 --> |
<!-- Message sent by User:Obaid Raza@urwiki using the list at https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Obaid_Raza/%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%8C%D9%86_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C_%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA&oldid=1461055 --> |
||
==آپ کی رائے درکار ہے== |
|||
<br>محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے [[ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام]]. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیں[https://meta.wikimedia.org/wiki/Grants:IEG/Islam_in_Andhra_Pradesh#Endorsements/اس پراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر] اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔[[صارف:Ahmed Nisar|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahmed Nisar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahmed Nisar|شراکتیں]]) 06:05, 24 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]]) |
نسخہ بمطابق 06:05، 24 ستمبر 2015ء
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Faranjuned کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:29, 22 اپریل 2015 (م ع و)
بہت خوب
جنید بھائی ماشاء اللہ آپ بہت خوب لکھتے ہیں، اچھی کوشش ہے۔ آپ ایسا کیجے کہ اپنی تحریر اپنے ریتخانہ مین کیجے، اچھی مشق ہو جائے گی۔ پھر اسی مواد کو مضمون میں چسپاں کردیں۔۔۔۔۔ آپ لکھتے رہئے۔۔۔۔۔ :) پانی میں کودیں تو تیرنا رفتہ رفتہ آہی جاتا ہے۔۔۔۔ مبروک ۔۔ خوب لکھئے۔۔ اگر کوئی سوال پوچھنا ہے تو اسی صفحہ پر یہیں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔ صارفین اور منتظمین حضرات آپ کی رہنمائی کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:32, 22 جولائی 2015 (م ع و)
- آپ کے تخلیق شدہ مضمون میں میں نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں، انہیں دیکھئے آپ کو اندازہ آجائے گا۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب جنید بھائی۔۔۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:55, 22 جولائی 2015 (م ع و)
اچھا مضمون
جنید ماشاء اللہ آپ اظہار وارثی مضمون بہت خوب لکھا ہے۔۔۔ مبارک ہو۔۔۔۔ اردو ویکی میں تحریر کیسے کریں یہ تو کافی اچھے طریقے سے سمجھ گیے آپ۔۔۔۔ مبارک ہو۔احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:26, 25 اگست 2015 (م ع و)
انگریزی سے اردو میں ترجمہ
اسلام علیکم جناب احمد نثار صاحب ۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ جناب اگر کوئی صفحہ انگریزی میں پہلے سے موجود ہو تو اسے اردو میں کیسے کرینگے Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:56, 28 اگست 2015 (م ع و)جنید احمد نور
- وعلیکم اسلام جنید۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ آپ کا کام خوب ہے۔ پہلے مبارکبادی قبول فرمائیں۔ دوسری بات آپ کا سوال
- سوال : انگریزی ویکی پرصفحہ پہلے سے موجود ہو تو اُسے اردو ویکی پر کیسے لکھیں؟
- جواب : انگریزی ویکی پر موجود صفحے کے ترمیم (Edit) حصے کو کلک کریں تو آپ ویکی مارک اپ یعنی ایڈٹ پیج میں جائیں گے، وہاں سے مواد کو کاپی کرلیں، اور اس مواد کو اپنے ریت خانے میں پیسٹ یعنی چسپاں کرلیں۔ اس مواد کو پھر ترجمہ کرلیں۔ باقی کا کام تو آپ کو آتا ہی ہے۔--احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:33, 28 اگست 2015 (م ع و)
- ایک دوسرا طریقہ جو اس سے بھی سہل ہے وہ یہ ہے کہ اس پر کلک کریں، اس صفحہ میں "ترجمہ مواد" کے نام سے ایک آپشن نظر آئے گا، اسے فعال کرلیں. اس کے بعد یہاں کلک کریں، جو ڈائیلاگ باکس کھلے گا اس میں اوپر انگریزی زبان منتخب کریں اور جس مضمون کا ترجمہ کرنا مقصود ہے اس کا نام تحریر کریں اور نیچے اردو مضمون کا عنوان، آگے کی رہنمائی اسی صفحہ میں دستیاب ہوگی.
:)
—خادم— 14:19, 28 اگست 2015 (م ع و)
- ایک دوسرا طریقہ جو اس سے بھی سہل ہے وہ یہ ہے کہ اس پر کلک کریں، اس صفحہ میں "ترجمہ مواد" کے نام سے ایک آپشن نظر آئے گا، اسے فعال کرلیں. اس کے بعد یہاں کلک کریں، جو ڈائیلاگ باکس کھلے گا اس میں اوپر انگریزی زبان منتخب کریں اور جس مضمون کا ترجمہ کرنا مقصود ہے اس کا نام تحریر کریں اور نیچے اردو مضمون کا عنوان، آگے کی رہنمائی اسی صفحہ میں دستیاب ہوگی.
سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات
محترم، Faranjuned!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔
ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔
سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔
اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔
ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔
مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء
- کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
- کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
- گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
- آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
- کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟
نیک تمنائیں
السلام علیکم۔ آپ کا صفحہ صارف ابھی میری نظروں سے گزرا۔ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اندراگاندھی اوپن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں اور اردو ویکی پیڈیا پر بھی سرگرم ہیں۔
اِگْنُو سے راقم الحروف بھی فارغ التحصیل ہے۔ میں نے ایک چھوٹا سا ڈپلوما وہاں سے مکمل کیا تھا۔ جامعہ ہذا نے مجھے سونے کا تمغا ۲۰۱۱ میں عطا کیا تھا: https://www.youtube.com/watch?v=IkCMuTmMVmA
مجھے خوشی ہوگی اگر ایسا، بلکہ اس سے کہیں بہتر اعزاز آپ جیسے ہونہار نوجوان حاصل کریں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:08, 5 ستمبر 2015 (م ع و)
آپ کی ترامیم
عبیدالرحٰمن صدیقی کے مضمون میں ایک منتظم صاحب نے متن کی حمایت کرتے حوالہ جات کی درخواست کی ہے۔ تاہم آپ نے اصل متن ہی میں کچھ تبصرہ جوڑدیا: {{حوالہ دیںObaidur Rahman {{siddiqui on his interview by faran juned website and online ۔ یہ غلط ہے۔ اگر آپ کوئی ویب سائٹ کا حوالہ دے رہے ہیں تو اس مضمون کو نمونہ بناکر جوڑ سکتے ہیں۔
اگر پرنٹ یا اخبار ہے حوالہ ہو تو اس مضمون کو نمونہ بناکر حوالہ درج کرسکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 5 ستمبر 2015 (م ع و)
حوالہ جات
جنید آپ نے مضمون بہت خوب لکھا ہے۔۔۔ منتظمین حضرات نے حوالہ مانگا، تو آپ نے بہت سارے حوالہ جات درج کیے جس میں جاگرن ڈاٹ کوم اور پوروانچل ڈاٹ کوم بھی ہیں۔ دیکھا حوالہ جات طلب کرنے سے کتنا فائدہ ہوا۔ آپ نے حوالہ جات تلاش کرلیے۔ یہ تو اچھا ہی ہوا۔ آپ کو سیکھنے کو بھی ملا اور مضمون حوالہ جات پا رہا ہے۔۔۔۔ اس بات سے آپ کو یہ پتا چلا ہوگا کہ حوالہ جات کتنی اہمیت رکھتے ہیں۔ لہذہ آپ مضمون لکھنے سے پہلے حوالہ جات جمع کیجے پھر مضمون لکھنے کی تیاری کیجے، جس سے مضمون خوب بنے گا اور وہ بھی دلائل کے ساتھ۔۔۔۔ آخر میں، آپ بلاگ یا بلاگس کا حوالہ کم دیا کریں یا پھر نا ہی دیا کریں۔ اور ان کے ویب سائٹ ہیں تو ٹھیک ہے، اور اخبار میں نیوز کی شکل میں حوالہ جات ہیں تو سونے پہ سہاگا۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ حوالہ جات دینا بھی سیکھ لیے، مبارک ہو۔۔۔۔ آپ مکمل صارف بنتے جارہے ہیں۔۔۔۔ :) --احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:54, 6 ستمبر 2015 (م ع و)
بہت ہی عمدہ کام ہے آپ کا
جنید، ماشاء اللہ بہت خوب کام ہو رہا ہے آپ کا۔۔۔ پہلے مبار بادیاں قبول کریں۔۔۔ دیگر یہ کہ، آپ اتر پردیش سے ہیں، جو کہ اردو ادب، ثقافت اور سیاسی اہمیت رکھنے والی ریاست ہے۔ ممکن ہوتو اہم شہروں کے مضامین بھی لکھ سکتے ہیں آپ۔۔۔۔ اس کے لیے مواد انگریزی ویکی پر اچھا خاصا موجود ہے۔۔۔۔ کوشش کر کے دیکھئے، مگر اپنی فرصت کے مطابق۔۔۔۔ ایک شرط بھی ہے، اس ویکی کام کی وجہ سے آپ کی تعلیم سست نہ پڑ جائے۔ ویسے آپ ڈگری میں کونسے سبجکٹس لیے ہیں؟ اس لحاظ سے ویکی پر کام کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً ڈگری میں آپ کا سبجکٹ تاریخ ہے تو اردو ویکی میں تاریخ پر مضامین لکھ سکتے ہیں۔ آپ کو اس سبجکٹ پر کنٹرول بھی آئے گا اور اردو ویکی پر صفحات بھی بنیں گے۔۔۔۔ دونوں طرف سے فائدہ۔۔۔۔ :) --احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:30, 7 ستمبر 2015 (م ع و)
آپ کے لئے اعزاز
خصوصی اعزاز | |
اردو ویکیپیڈیا پر بہرائچی ادبی شخصیات پر آپ کے مضامین بہت خوب ہیں۔نئے صارف ہونے کے باوجود بہت جلد سیکھ لیا اور پر از مواد مضامین تحریر کر رہے ہیں۔ آپ اردو کے نئے ستاروں میں سے ایک ہیں۔ اردو ویکی کی جانب سے آپ کو خلوص بھرا تحفہ اور اعزاز قبول فرمائیں۔ --احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:30, 7 ستمبر 2015 (م ع و) |
جواب۔ شکریہ جناب احمد نثار صاحب آپ کی زرہ نواجی کا جتنا زیادہ شکریہ ادا کرو کم ہے۔ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے --Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:48, 13 ستمبر 2015 (م ع و)
محترم Faranjuned!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔
آپ کی رائے درکار ہے
محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:05, 24 ستمبر 2015 (م ع و)