"برقی مولّد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ جمع: af:Elektriese generator |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[تصویر:برقی_مولّد_کی_تصوّراتی_ساخت.jpg|thumb|500px|برقی مولّد کی تصوّراتی ساخت]] |
[[تصویر:برقی_مولّد_کی_تصوّراتی_ساخت.jpg|thumb|500px|برقی مولّد کی تصوّراتی ساخت]] |
||
'''[[برقی تولید]]''' یا '''بجلی پیدا کاری''' میں، '''برقی مولّد''' <small>(electrical generator)</small> ایک ایسا [[آلہ]] ہے جو عموماً [[برقناطیسی تحریض]] کو استعمال کرتے ہوئے [[آلاتیاتی توانائی]] کو [[برقی توانائی]] میں تبدیل کرتا ہے؛ جبکہ برقی توانائی کا آلاتی توانائی میں اُلٹا تبادلہ [[محرک]] |
'''[[برقی تولید]]''' یا '''بجلی پیدا کاری''' میں، '''برقی مولّد''' <small>(electrical generator)</small> ایک ایسا [[آلہ]] ہے جو عموماً [[برقناطیسی تحریض]] کو استعمال کرتے ہوئے [[آلاتیاتی توانائی]] کو [[برقی توانائی]] میں تبدیل کرتا ہے؛ جبکہ برقی توانائی کا آلاتی توانائی میں اُلٹا تبادلہ [[برقی محرک]] (electric motor) کرتا ہے. اور شاید اِسی بناء پر [[محرک]] اور [[برقی مولّد]] میں کئی باتیں مشترک ہیں. |
||
مولّد، [[برقی چارج]]وں کو ایک بیرونی [[برقی دَور]] میں حرکت کرنے پر مجبور کرتا ہے، لیکن یہ بجلی یا چارج نہیں پیدا کرتا جو کہ پہلے سے اِس کے خَم شدہ تاروں میں موجود ہوتی ہے. یہ کچھ حد تک [[آبی پمپ]] سے مماثلت رکھتا ہے، جو پانی کا بہاؤ تو بناتا ہے لیکن اپنے اندر پانی پیدا نہیں کرتا. |

نسخہ بمطابق 21:57، 9 مئی 2010ء
برقی تولید یا بجلی پیدا کاری میں، برقی مولّد (electrical generator) ایک ایسا آلہ ہے جو عموماً برقناطیسی تحریض کو استعمال کرتے ہوئے آلاتیاتی توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرتا ہے؛ جبکہ برقی توانائی کا آلاتی توانائی میں اُلٹا تبادلہ برقی محرک (electric motor) کرتا ہے. اور شاید اِسی بناء پر محرک اور برقی مولّد میں کئی باتیں مشترک ہیں.
مولّد، برقی چارجوں کو ایک بیرونی برقی دَور میں حرکت کرنے پر مجبور کرتا ہے، لیکن یہ بجلی یا چارج نہیں پیدا کرتا جو کہ پہلے سے اِس کے خَم شدہ تاروں میں موجود ہوتی ہے. یہ کچھ حد تک آبی پمپ سے مماثلت رکھتا ہے، جو پانی کا بہاؤ تو بناتا ہے لیکن اپنے اندر پانی پیدا نہیں کرتا.
تاریخی اِرتقاء
مقناطیسیت اور بجلی کے درمیان تعلق کی دریافت سے پہلے، برق سکونی مولّد ایجاد ہوئے جو برق سکونی اُصولوں پر کام کرتے تھے. یہ مولّد بہت زیادہ وُولٹیج اور کم برقی جار پیدا کرتے تھے.