تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage
وثق |
---|
سانچہ:Archive list/display25سانچہ:Archive list/display25
51، 52، 53، 54، 55، 56، 57، 58، 59، 60 61، 62، 63، 64، 65، 66، 67، 68
|
TUSC token 7f9fb706344b316541a06f35f184f875
I am now proud owner of a TUSC account!
تشکر
جناب مزمل صاحب یاد آوری کا بہت بہت شکریہ کوشش کرونگا کہ ہر چیز باحوالہ ہو مزید راہنمائی کا طلبگارہوں دراصل وکیپیڈیا سے ناواقفیت کے اثرات زیادہ ہیں
کھاتہ بنائیں
آئی پی صارفین کے لیے سانچہ سانچہ:کھاتہ بنائیں بنایا ہے۔ ذرا دیکھ لیں۔
اردو ویکیپیڈیا پر خوش آمدید! آپ کا کام اور ترامیم خاصی عمدہ ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں آپ اپنا کھاتہ بنائیں۔ اس کے بعد آپ سے منسوب ترامیم یک جا رہیں گی اور آپ ایک سے زائد کمپیوٹروں کے استعمال کے باوجود ایک ہی صارف کے طور پر اپنی شناخت برقرار رکھ سکیں گے۔ |
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:11, 2 جون 2015 (م ع و)
- آپ نے بہت ہی اچھا سانچہ بنایا ہے۔ اس سے ہمیں یقینًا کافی فائدہ ہوگا۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:12, 2 جون 2015 (م ع و)
زمرہ جات پیدائش و وفات
محترم!
آپ وفیات اور پیدائش کے زمرے نا بنائیں، وہ سبھی سالوں کے بنے ہوئے ہیں۔ اگر مضمون انگریزی ویکی پر ہو تو خود کار طور پر روبہ سے لگ جائے گا، دوسری صورت میں آپ فوری زمرہ بندی کے ذریعے یا ترمیم کے لیے کھول کر سال (2005) لکھ کر بنا اسپیس دیے ء کی علامت ساتھ ڈالیں تو خود کار تجویز سے آپ کے سامنے وفیات، پیدائش، کھیل، حادثات کی تجویز نظر آنے لگے گی، جو اّ نے لگانا ہو اس پر کلک کریں وہ لگ جائے گا۔
یادہانی:- فوری زمرہ بندی اور تجویز برائے موجود مضامین کے لیے آپ کو اپنی ترجیحات میں سے ان کو مارک کرنا ہو گا۔--« عبید رضا » 05:26, 4 جون 2015 (م ع و)
نتاشا کول
اسلام علیکم مزمل جناب۔ میرے خیال سے نتاشا کول کافی معروف ادبی شخصیت ہے. اگر آپ کو حوالوں چاہتے ہیں تو یہ ہے ثبوت - اسکے بارے میں توانگریزی زبان میں the guardian جیسی مشور اور جانی پہچانی اخبار میں مضمون ہے. اس لئے نتاشا کول کا مضمون کو حذف نہ کیا جائے۔ --رامہٕ ہوٗن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:40, 9 جون 2015 (م ع و)
محترمہ، میں نے صرف نامزد کیا ہے۔ آپ مضمون کے تبادلہ خیال پر اپنے دلائل پیش کریں اور مضمون میں حوالہ جات ڈال دیں۔ ہم اس نامزدگی کی مناسب وجوہات کی بناء پر نفی بھی کر سکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:47, 9 جون 2015 (م ع و)
مسکن
آداب و تسلیمات۔ آپ نے مسکن کا صفحہ حذف کیا ہے۔ کیا آپ اس کی وجہ بتانے کی زحمت گوارا کریں گے --فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:16, 14 جون 2015 (م ع و)
غالبًا آپ کا اشارہ مسکن (بیئیات) کی طرف ہے کیونکہ مسکن کو تو آپ کے کہنے پر میں پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔
حذف شدہ صفحہ کا مواد یوں ہے:
===Habitat=== [[زمرہ:انسانی مساکن]] [[زمرہ:ماحول]] [[زمرہ:ماحولیاتی اصطلاحیات]] [[زمرہ:مسکن (بیئیات) اصطلاحیات]] [[زمرہ:مساکن]] [[زمرہ:نظامات بيئيات]] [[زمرہ:اصطلاحات]] [[cs:Areál (biologie)]] {{صفحہ بدون آئٹم}}
براہِ کرم اگر اس میں کوئ غیرمعمولی بات رہی ہو تو بتائیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:43, 14 جون 2015 (م ع و)
اکبر سپر
تاریخ پیدائش 03/03/1997 اکبر ضلع نصیرآباد کے گوٹھ میرحسن میں میں رہتا ہے اور گورئنٹ مڈل سکول دولت گھاڈی میں پڑہتا ہے . اکبر کو پڑہ نے کا بہت شوق ہے جیسے کہ . کتابیں . کہانیا . لطیفے . سکول میں فارغ ہونہ پر ہر اک اپنے کام میں لاگ جاتا تہا صرف اکبر ہی پڑھتا تھا . اکبر 1 جماعت سے 7 جماعت تک پہلی پوزیشن سے پاس ہوتا تہا . اکبر کے 2 ہی شوق ہیں . فلمیں دیکہنا . اور . کتابیں پڑہنا . اکبر کی پسندیدا فلم PK ہے . اور وہ آمر کا FAN ہے . اکبر ہر دن کچھ نیا سیکھنا چاہتا ہے . اور اسے کرکٹ کا بہی شوق ہے . اکبر کو سمجہنے کہ لئے بہت وقت چاہئے
میر محمد سومرو
مزمل صاحب بہت شکریہ کہ آپ نے میرامضمون میر محمد سومرو پڑھا اور بیش قیمت رائے دی۔ آپ کے دئیے ہوئے مشورے کے مطابق مضمون میں تبدیلی کررہا ہوں اور مستقبل میں بھی خیال رکھوں گا۔ آپنی آراء سے آگاہ کرتے رہئیے گا۔ خادم --محمد عارف سومرو 07:28, 21 اگست 2015 (م ع و)
ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
محترم مضمون ابھی مکمل نہیں ہوا۔ چند دن کے بعد ملاھظہ فرمائیں۔ شکریہ --محمد عارف سومرو 07:16, 22 اگست 2015 (م ع و)
ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
محترم مزمل صاحب اسلام وعلیکم، ڈاکٹر نبی بخش بلوچ پر مضمون مکمل ہو گیا ہے اور آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس مضمون پر آپکی قیمتی آراءاور تجاویز کا منتظر رہوں گا ۔ نیازمند--محمد عارف سومرو 06:17, 27 اگست 2015 (م ع و)
بہت ہی عمدہ ہے۔ بس جاننا یہ چاہوں گا کہ سندھی لینگویج اتھارٹی کا کوئی اور نام بھی ہے جیسے کہ مقتدرہ قومی زبان یا نہیں؟ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:36, 27 اگست 2015 (م ع و)
ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
محترم مزمل صاحب۔ڈاکٹر نبی بخش بلوچ پر آپکی قیمتی آراء و تجاویز کا منتظر ہوں۔نیازمند --محمد عارف سومرو 13:25, 28 اگست 2015 (م ع و)
ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
جی ہاں "سندھی زبان کا بااختیار ادارہ" Sindhi Language Authority کا اردو نام ہے ۔ --محمد عارف سومرو 13:29, 28 اگست 2015 (م ع و)
- عارف صاحب، آپ نے کافی عمدہ لکھا ہے۔ اگر "سندھی زبان کا بااختیار ادارہ" پر بھی مضمون لکھیں تو ہم آپ کے اور بھی ممنون اور مشکور رہیں گے ۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:41, 28 اگست 2015 (م ع و)
- کیا اس کا حوالہ مل سکتا ہے؟ کیا یہ نام خود ادارہ استعمال کرتا ہے؟ یا وہ اس سے راضی ہے؟ کیوں کہ یہ ایک ادارے کا ذاتی نام ہے۔ جو اس کی مرضی کے بغیر ترجمہ کر کے اسے نیا نام نہیں دیا جا سکتا۔رہمنائی فرمائیں!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:02, 28 اگست 2015 (م ع و)
- عارف صاحب، آپ نے کافی عمدہ لکھا ہے۔ اگر "سندھی زبان کا بااختیار ادارہ" پر بھی مضمون لکھیں تو ہم آپ کے اور بھی ممنون اور مشکور رہیں گے ۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:41, 28 اگست 2015 (م ع و)
- اب صاحب میں تو سندھی زبان، کلچر، ادارہ جات، سب سے بالکل ناواقف ہوں۔ تاہم ادارے کی اپنی معروفیت (بلا لحاظ ترجمہ) مسلم لگتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:05, 28 اگست 2015 (م ع و)
- میں نے اصل میں سومرو صاحب سے پوچھا ہے ۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:26, 28 اگست 2015 (م ع و)
- اب صاحب میں تو سندھی زبان، کلچر، ادارہ جات، سب سے بالکل ناواقف ہوں۔ تاہم ادارے کی اپنی معروفیت (بلا لحاظ ترجمہ) مسلم لگتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:05, 28 اگست 2015 (م ع و)
ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
محترم مزمل صاحب آج میں جدید سندھی افسانے کے امام "جمال ابڑو "پر مضمون لکھوں گا جو کچھ دنوں میں مکمل ہو گا۔ جمال ابڑو پر وکیپیڈیا اردو پر مضمون تو پہلے سے موجود ہے لیکن وہ نا مکمل ہے اور ان کی ادبی خدمات کا احاط نہیں کرتا اس لئے اس مضمون کو میں دوبارہ لکھوں گا۔ رہا "سندھی زبان کا باختیار ادارہ"کا سوال اس پر بھی انشا اللہ مضمون ضرور لکھوں گا۔ --محمد عارف سومرو 05:51, 29 اگست 2015 (م ع و)
سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات
محترم، Hindustanilanguage!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔
ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔
سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔
اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔
ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔
مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء
- کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
- کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
- گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
- آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
- کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟
سندھی زبان کابااختیار ادارہ
محترم مزمل بھائی "سندھی زبان کابااختیار ادارہ" پر مکمل مضموں حاضر ہے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو 06:18, 3 ستمبر 2015 (م ع و)--
سندھی زبان کابااختیار ادارہ
مزمل بھائی بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا۔ نیازمند --محمد عارف سومرو 12:13, 3 ستمبر 2015 (م ع و)
ویکیپیڈیا 2015ء اور ذرائع ابلاغ
محترم آپ کی مدد ویکیپیڈیا:2015ء اردو ویکیپیڈیا#ذرائع ابلاغ اور اردو ویکیپیڈیا پر درکار ہے، آپ نے خود یا کسی دوسرے نے جو کچھ ذرائع ابلاغ میں اردو ویکیپیڈیا سے متعلق چھاپا ہو یا چھاپا جائے (کالم، بلاگ، خبر، انٹرویو، رپورٹ) اس کا ربط اس صفحہ پر شامل کر سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر کوئی اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اجلاس یا تربیتی اجتماع کیا جائے تو اس کی بھی خبر اور ربط یا تصاویر یا سب آپ اس صفحہ پر شامل کر سکتے ہیں۔ اس منصوبہ کا مقصد اردو ویکیپیڈیا کی تاریخ کو سال وار ترتیب دینا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:38, 15 ستمبر 2015 (م ع و)
اکبر سپر
تاریخ پیدائش 03/03/1999 اکبر ضلع نصیرآباد کے گوٹھ میرحسن میں میں رہتا ہے اور گورئنٹ مڈل سکول دولت گھاڈی میں پڑہتا ہے . اکبر کو پڑہ نے کا بہت شوق ہے جیسے کہ . کتابیں . کہانیا . لطیفے . سکول میں فارغ ہونہ پر ہر اک اپنے کام میں لاگ جاتا تہا صرف اکبر ہی پڑھتا تھا . اکبر 1 جماعت سے 7 جماعت تک پہلی پوزیشن سے پاس ہوتا تہا . اکبر کے 2 ہی شوق ہیں . فلمیں دیکہنا . اور . کتابیں پڑہنا . اکبر کی پسندیدا فلم PK ہے . اور وہ آمر کا FAN ہے . اکبر ہر دن کچھ نیا سیکھنا چاہتا ہے . اور اسے کرکٹ کا بہی شوق ہے . اکبر کو سمجہنے کہ لئے بہت وقت چاہئے. شوکت
- اکبر سپر کا پیغام - دوبارہ اندراج--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:47, 15 ستمبر 2015 (م ع و)
اکبر سپر
تاریخ پیدائش 03/03/1997 اکبر ضلع نصیرآباد کے گوٹھ میرحسن میں میں رہتا ہے اور گورئنٹ مڈل سکول دولت گھاڈی میں پڑہتا ہے . اکبر کو پڑہ نے کا بہت شوق ہے جیسے کہ . کتابیں . کہانیا . لطیفے . سکول میں فارغ ہونہ پر ہر اک اپنے کام میں لاگ جاتا تہا صرف اکبر ہی پڑھتا تھا . اکبر 1 جماعت سے 7 جماعت تک پہلی پوزیشن سے پاس ہوتا تہا . اکبر کے 2 ہی شوق ہیں . فلمیں دیکہنا . اور . کتابیں پڑہنا . اکبر کی پسندیدا فلم PK ہے . اور وہ آمر کا FAN ہے . اکبر ہر دن کچھ نیا سیکھنا چاہتا ہے . اور اسے کرکٹ کا بہی شوق ہے . اکبر کو سمجہنے کہ لئے بہت وقت چاہئے
نور الدین صاحب کا شکایتی پیام
مزمل بھائی ، السلام و علیکم،
ایک اختلاف کرنے کی جسارت کرنا چاہتا ہوں وہ بھی صرف آپ سے ہی نہيں بلکہ پوری اردو برادری سے ۔ آپ کا یہ مضمون ما شا اللہ بہت محنت سے لکھا گیا ہے ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ یہ مضمون صرف ان صارفین کے لیے ہے جو صوتی کی بورڈ استمعال کرنا چاہتے ہوں۔ میں ذاتی طور پر طرز تحریر کے معاملے میں نستعلیق فونٹ اور کی بورڈ کےمعاملے میں صوتی یا فونیٹک کی بورڈ کا مخالف ہوں۔ کی بورڈ کے مخالفت کی وجہ یہ ہے کہ کی بورڈ لے آؤٹ ترتیب کا انتخاب کرنے میں اہم حصہ کی بورڈ کی رفتار کا ہوتا ے ۔ یعنی اس زبان میں استعمال ہونے والے جو حروف زیادہ ضرورت پڑتی ہے ان کو ہوم کی یعنی کہ asdfg;lkjh کی لائنوں میں زیادہ رکھا جاتا ہے ۔
مزید واضح کرنے کے لیے ایک مثال بتا دوں کہ موجودہ مروجہ انگریزی کی بورڈqwerty کی ترتیب جوکہ ٹائپ رائٹر کی ایجاد کے وقت سے ہی لوگوں کو ازبرہے ۔ اس کی بورڈ کی ہوم لائن سے سو تک الفاظ ٹائپ کیے جا سکتے ہیں۔ جبکہ Dvorkکی بورڈ کے ہوم لائن سے چارسو سے زیادہ الفاظ ٹائپ کیے جا سکتے ہيں جس سے آپ نہ صرف Dvorkکی بہتری کا اندازء لگا سکتے ہیں بلکہ کی بورڈ کے انتخاب کابہتر معیار بھی وضع کر سکتے ہیں۔
اب آتے واپس اردو کی بورڈ کی طرف ۔ ہمارے ہاں صوتی کی بورڈ صرف اس معیار پر تخلیق کیا گیا کہ اس کے اردو حرف انگریز کے ہم آہنگ ہیں۔ خواہ اس میں کثرت سے ٹائپ ہونے والے الفاظ ہوم لائن پر نہ آئیں۔ اس معیار کےتحت تو صوتی کی بورڈ ایک سست کی بورڈ لے آؤٹ ہے ۔ اگر آپ اس کے ضرورت کی بات کرتے ہيں تو وہ صرف یہ ہے کہ اس کی بٹن کی ترتیب کو ذہن نشین کرنا آسان لگتا ہے ۔
جب کہ ونڈو کی بورڈ اس مذکورہ بالا معیار پر بہتر اترتا ہے ۔ نیز مقتدرہ کی بورڈ اس سے بھی بہترین ہے ۔ کہ جس میں کی بورڈ کے شفٹ کا بٹن بھی دبانے کی ضرورت انتہائی کم پڑتی ہے۔ تو ایسے میںکہہ سکتا ہوں کہ ہمیں لکیر کے فقیر بن کر صوتی کی بورڈ جیسے لے آؤٹ کو فروغ دینے سے بہتر ہے کہ رفتار میں تیز ٹائپ کرنے والے کی بورڈ جیسے ونڈوز یا مقتدرہ کی بورڈ کو بھی صارفین میں فروغ دیں ۔ تا کہ وہ بہتر سے بہتر ٹائپنگ کر سکیں ۔
امید ہے میری تجویزکو اہمیت دیں گے ۔ شکریہ _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 14:37, 18 ستمبر 2015 (م ع و)
نور بھائی، میں ماضی میں ان پیج استعمال کر چکا ہوں اور جب ویکی اسکرین پر ویکیپیڈیا کا متن دیکھتا ہوں تو یہ اس کا عشرعشیر بھی خوبصورتی کے معاملے میں نہیں ہے۔ میں بھارت میں ہوں اور یہاں اردو تو اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہی ہے۔ ایسے میں آپ ہی بتایئے کہ شدومد سے کوئی ایک کلیدی تختے کا نفاذ درست ہوگا؟ کیا جب مضامین میں آپ داءمی، بھت، مدینت الکویت جیسی املا دیکھیں تو آپ کو اچھا لگے گا؟--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:01, 18 ستمبر 2015 (م ع و)
امیدوار برائے منتخب مضمون
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/حج رائے درکا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:24, 19 ستمبر 2015 (م ع و)
محترم Hindustanilanguage!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔
آپ کی رائے درکار
محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:29, 24 ستمبر 2015 (م ع و)