مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Taha Tahir

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  User:Taha Tahir User_talk:Taha Tahir User:Taha Tahir/Awards Special:Contributions/Taha Tahir User:Taha Tahir/ریتخانہ User:Taha Tahir/مضامین Special:EmailUser/Taha Tahir  
  گھر تبادلۂ خیال اعزازات شراکتیں ریتخانہ مضامین ای میل  

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Taha Tahir کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,217 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:51, 22 مئی 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ ون ڈائریکشن

نامکمل سلام Taha Tahir! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ ون ڈائریکشن کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 03:01, 29 جنوری 2013 (م ع و)

رائے شماری

آپ سے گذارش ہے کہ تمام صفحہ پڑھ کراپنی رائے یہاں دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:10, 14 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:35, 30 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے صارف پڑتال

آپ کی رائے یہاں، اور یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:50, 13 فروری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

جناب Taha Tahir صاحب! درج ذیل ربط پر آپ کی گرانقدر رائے درکار ہے۔

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 14:23, 20 فروری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

جناب Taha Tahir صاحب! درج ذیل ربط پر آپ کی گرانقدر رائے درکار ہے۔

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 14:24, 20 فروری 2014 (م ع و)

صلائے عام

جناب Taha Tahir! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:40، 5 دسمبر 2024 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری

جناب Taha Tahir! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات

السلام علیکم جناب Taha Tahir! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

درخواست ویکی کتب میں

السلام علیکم جناب Taha Tahir صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری

جناب Taha Tahir صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

دریافت

السلام علیکم جناب طہ طاہر صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہونگے۔ کیا اردو ویکیپیڈیا کے علاوہ کسی اور جگہ آپ سے گفتگو ہوسکتی ہے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:54, 10 مئی 2014 (م ع و)

وعلیکم السلام محمد شعیب صاحب! کیا آپ مجھ سے کوئی ذاتی گفتگو کرنا چاہتے ہیں۔ --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07, 10 مئی 2014 (م ع و)
جی ذاتی ہی گفتگو ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:29, 10 مئی 2014 (م ع و)
کس چیز کے متعلق؟ --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:32, 10 مئی 2014 (م ع و)
آپ کسی دوسری جگہ کا پتہ بتائیں وہاں بتادوں گا :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:35, 10 مئی 2014 (م ع و)
کیا یہ ویکیپیڈیا کی پالیسی ہے۔؟--طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43, 10 مئی 2014 (م ع و)

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب

جناب Taha Tahir صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔

رائے شماری

السلام علیکم جناب Taha Tahir صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)

آداب

آداب جناب طاہر صاحب، اگر مجھے مشکل ہوگی تو آپسے بات کرونگا- آپ کا شکریہ- --Satdeep gill (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:46, 5 اکتوبر 2014 (م ع و)

ایک تکنیکی مسئلہ ہے، وقت ملتے ہی رات میں کسی وقت درست کردوں گا۔ آپ جتنی درخواست ڈالنا چاہیں ڈال دیں کوئی حد مقرر نہیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:27, 23 اکتوبر 2014 (م ع و)
مضامین بن رہے ہیں، تاہم ان میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ مقامی آبادی کی تعداد متن میں شامل نہیں ہورہی ہے۔ اس کو دستی طور پر درست کرنا ہوگا خانہ معلومات سے دیکھ کر۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:00, 23 اکتوبر 2014 (م ع و)
شکریہ، وہ تو بعد میں بھی ہو سکتا ہے۔ --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:07, 24 اکتوبر 2014 (م ع و)


سلام Taha Tahir!
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

دریافت

السلام علیکم طہ بھائی، آپ نے ذکر کیا تھا کہ آپ بھی پروگرامنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ کیا بتاسکیں گے کہ کن زبانوں میں پروگرامنگ کرتے ہیں؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:04, 26 اکتوبر 2014 (م ع و)

تاخیر کے لیے معذرت۔ یونیورسٹی کی مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں ملتا۔ میں بنیادی طور پر سی++ استعمال کرتا ہوں جس میں آئی ای ای ای کے مقابلوں میں بھی شرکت کرتا ہوں۔ اور ایکلپس اینڈروئیڈ کے لیے۔ بچوں کی ایک رضاکار تنظیم کے لیے سکریچ۔ اور تھوڑا بہت جاوا اور ایچ ٹی ایم ایل۔--طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:54, 9 نومبر 2014 (م ع و)
ماشاء اللہ بہت زبردست۔ جاوا سے مراد جاوا ہی ہے یا جاواسکرپٹ؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:33, 9 نومبر 2014 (م ع و)
جاوا --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:18, 10 نومبر 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے نئے منتظمین

محترم و مکرم!
آپ کی مخلصانہ رائے ان دو صفحات پر درکار ہے۔

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:11, 5 نومبر 2014 (م ع و)

دعوت رائے دہی

السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:39، 10 نومبر 2014 (م ع و)

Thank you

Thanks a lot for your participation! B25es (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:33, 17 نومبر 2014 (م ع و)

رائے درکار

السلام علیکم۔ آپ کی رائے انعامی مقابلہ 2015 پر درکار ہے۔--فائل:Animalibrí.gifعثمان 14:44, 15 اپریل 2015 (م ع و)

آپ کی رائے درکا ہے!

محترم Taha Tahir ! مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
یہاں رائے دیں، رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:39, 22 اپریل 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

اعزاز برائے مدافعت
بہت شکریہ ابوالسرمد 14:08, 16 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
بہت شکریہ ابوالسرمد بھائی۔ لیکن میری شراکتیں کسی کی حمایت یا مخالفت میں نہیں۔ --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:14, 16 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

عید مبارک

جناب اس خوشی کے پر مسرت موقع پر یاد آوری کا شکریہ اللہ آپ کی خوشیوں میں اضافہ فرمائے --ابوالسرمد 13:55, 18 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات

محترم، Taha Tahir!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔ ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔

اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔

ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔

مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء

  1. کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  2. کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
  3. گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
  4. آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
  5. کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟

محترم Taha Tahir!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔

آپ کی رائے درکار ہے


محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:58, 24 ستمبر 2015 (م ع و)