تبادلۂ خیال صارف:Fairoz Pinarayi
گھر | تبادلۂ خیال | میرا حصہ | اعزازات | مضامین | ریتخانہ | نگارخانہ | برقی ڈاک |
تبادلۂ خیال پر آپ کا دلی استقبال کرتا ہوں |
اپنا پیغام یہاں لکھیں
سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔ |
آپ تسلسل سے مضامین پر نستعلیق کا سانچہ لگا رہے ہیں براہِ مہربانی یہ سانچہ مت لگائیں۔ اگر نستعلیق نویسہ اردو وکیپیڈیا کے لئے موزوں ہوتا تو منتظمین اس کا فوری اطلاق کر دیتے۔ لہذٰا براہ مہربانی یہ سانچے لگانے سے احتراز کریں۔--ساجد امجد ساجد (talk) 13:47, 15 اپریل 2012 (UTC)
- وکیپیڈیا کو نستعلیق میں دیکھنے کے لیے درح ذیل صفحہ پر دیا طریقہ استعمال کریں نستعلیق
--Urdutext (talk) 14:14, 15 اپریل 2012 (UTC)
- جناب، جن لوگوں کو نستعلیق کا شوق ہے وہ اپنی ترجیحات میں جا کر نویسہ نستعلیق کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ میں نے بھی وکیپیڈیا پر نستعلیق نویسہ کا انتخاب کیا ہوا ہے لیکن اس کے لئے شرط ہے کہ آپ کے شمارندے پر نستعلیق نویسہ انسٹال ہونا چاہیے۔ مثال کے طور پر اپ [اس] کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات بھی اسی طریقے سے تبدیل کر سکتے ہیں۔ مزید مدد درکار ہو تو مطلع فرمائین۔
- جہاں تک حیدر آبادی اردو کا تعلق ہے تو کوئی حوالہ نہ ہونے کی وجہ سے اسے حذف کیا، میں اس مقالے کو بحال کر دیتا ہوں لیکن آپ کو اس میں مزید لکھنے کی ضرورت ہو گی اور وہ بھی حوالوں کے ساتھ ورنہ اسے پھر سے حذف کیا جا سکتا ہے۔
- آپ جب بھی کسی کے تبادلۂ خیال میں کچھ لکھیں تو پیغام کے آخر میں اپنے دستخط ضرور شامل کیا کریں۔ جو مینو میں افقی لکیر کے دائیں طرف والے بٹن کو کلک کرنے سے خودبخود لکھا جائے گا۔ یا آپ اپنے پیغام کے آخر میں --~~~~ درج کر دیا کیجئے۔ --ساجد امجد ساجد (talk) 14:16, 15 اپریل 2012 (UTC)
علوی نستعلیق نویسہ
آپ علوی نستعلیق یہاں سے زیر اثقال (ڈاؤنلوڈ) کر سکتے ہیں۔--ساجد امجد ساجد (talk) 18:01, 15 اپریل 2012 (UTC)
- علوی نستعلیق کے لئے میں نے جو اوپر نویسہ زیر اثقال (ڈاؤنلوڈ) کا ربط دیا ہے وہاں سے نویسہ زیر اثقال کر لے انسٹال کر لیں۔ اس کے بعد جیسا کہ اردو ٹیکسٹ بھائی نے بتایا کہ معاونت:وکیپیڈیا نستعلیق نویسہ پر دیا گیا طریقہ استعمال کریں۔ امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا--ساجد امجد ساجد (talk) 08:40, 22 اپریل 2012 (UTC)
متروک سانچہ
سانچہ {{Infobox Indian jurisdiction}} کو متروک کیا جارہا ہے۔ برائے مہربانی اسے استعمال نہ کریں۔ اس کی جگہ سانچہ {{Infobox settlement}} استعمال کریں۔ مذید تفصیل کے لیے دیکھیں: en:Template_talk:Infobox_Indian_jurisdiction --کاشف عقیل (talk) 20:28, 17 مئی 2012 (UTC)
متنازع ترامیم
اسلام علیکم ،
امید ہے خیریت سے ہونگے۔ اردو اور ہندی زبان کے فرق اور تنازع سے متعلق بہت سی باتوں پر کوئی اتفاق رائے نہیں پایا جاتا۔ برائے مہربانی اس بارے میں متنازع ترامیم کرنے سے گریز کریں۔ صرف وہ باتیں لکھیں جن کے لیے آپ کے پاس مستند حوالہ جات موجود ہوں۔ شکریہ --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 17:09, 26 مئی 2012 (UTC)
- آپ مقالہ جات میں ترمیز داخل کر رہے ہیں جیسا کہ آپ نے تیلگو اور کچھ کچھ ہوتا ہے میں داخل کی، براہِ مہربانی ایسی ترمیز شامل نہ کریں اس سے مقالہ کا حسن خراب ہوتا ہے۔ آپ اس ترمیز کے بدلے خانہ معلومات کے سانچے بنا کر داخل کر سکتے ہیں۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 18:31, 28 مئی 2012 (UTC)
درخواست
اسلام علیکم،
اردو ویکیپیڈیا پر کچھ اہم مقالات موجود نہیں ہیں۔ ان مقالات کی فہرست آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ ان موضوعات پر مقالات شروع کر کے آپ وکیپیڈیا کی ترویج اور ترقی میں مدد کرسکتے ہیں؛ چاہے یہ مقالات چند سطری بھی ہوں۔ اس طرح کی دیگر اہم فہرستوں اور شماریات کے لیے مندرجہ ذیل جدول دیکھیں۔
یہ اعداد و شمار اگست 2012ء تک کے ہیں۔
عدد | ربط | جاری کردہ | تبصرہ |
---|---|---|---|
1 | مقالات کے نمونوں کے لحاظ سے وکیپیڈیاؤں کی فہرست | وکیمیڈیا | مقالات کے معیار اور مقدار کے لحاظ سے اردو 65 ویں درجے پر |
2 | اردو وکیپیڈیا پر غیر موجود اہم مقالات | وکیمیڈیا | 16غیر موجود ہزار مقالات کی فہرست میں سے وہ عنوانات جو اردو پر موجود نہیں |
3 | ہزار مقالات جو ہر وکیپیڈیا پر ہونا چاہییں | وکیمیڈیا | |
4 | وکیپیڈیا منصوبوں کی فہرست اور اردو کی شماریات | وکیمیڈیا | مقالات کی تعداد کے لحاظ سے اور 91 ویں درجے پر |
5 | قارئین کی جانب سے وکیپیڈیا کا استعمال | فالس آئیکون | مدیران، روبالات اور کرالرز (crawlers) کا استعمال میں شامل ہے اور معلومات قدرے پرانی ہیں۔ |
6 | ماہانہ ادارتی شماریات | وکیمیڈیا | |
7 | حساب کتاب | وکیمیڈیا | |
8 | شماریات - ٹیبل ، چارٹ و نقشہ جات | وکیمیڈیا | |
9 | شماریات - ٹیبل ، چارٹ و نقشہ جات | دیگر | |
10 | شماریات - ٹیبل ، چارٹ و نقشہ جات | انفوڈیزیاک | |
11 | وکیپیڈیا کا ماہانہ استعمال / قارئین | وکیمیڈیا |
--کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 16:13, 3 جون 2012 (UTC)
- براہِ مہربانی مقالہ جات کے عنوان انگریزی میں نہ رکھیں، اور مضمون میں زمرہ جات ضرور داخل کر دیا کریں، اس طرح مقالہ/مضمون ویکیپیڈیا اسلوب کے مطابق ہو گا اور اس پر دوبارہ سے محنت کی ضرورت نہیں رہے گی۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 17:33, 4 جون 2012 (UTC)
- ماشاءاللہ آپ وکیپیڈیا پر بہت عمدہ کام کر رہے ہیں، آپ سے ایک گزارش کرنا تھی، وہ یہ کی بین الویکی روابط کی وکیپیڈیا پر ایک متفقہ ترتیب مستعمل ہے۔ سب سے پہلے عربی، پھر فارسی اور تیسرے درجہ پر انگریزی ربط رکھا جائے، باقی روابط اپنی ترتیب میں ہی آئیں گے۔ آپ یہی ترتیب تمام مقالہ بشمول صفحہ اول پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 06:52, 6 جون 2012 (UTC)
نام فضاء "باب"
اردو وکیپیڈیا پر ایک نئی نام فضاء بنام "باب" کی ضرورت ہے تاکہ مختلف ابواب درست طریقے سے تخلیق کیے جاسکیں۔ وکیمیڈیا کے ذمہ داران کے مطابق یہ نام فضاء تخلیق کرنے کے لیے رائے شماری کروانا ضروری ہے۔ اس رائے شماری کا آغاز یہاں کردیا گیا ہے۔ برائے مہربانی اپنی رائے کا اظہار کریں۔ --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 14:27, 7 جون 2012 (UTC)
- سلام فیروز بھائی، ایک گزارش تھی کہ جب آپ کسی مضمون کا نیا زمرہ بنائیں تو اس زمرہ کی بھی زمرہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ میں نے بڑی محنت سے زمرہ جات کا ایک جال بچھایا ہے اس کو استعمال میں بھی آنا چاہیے۔ زمرہ جات کی زمرہ بندی کے لئے آپ انگریزی زمرہ جات کا اردو متبادل دیکھ سکتے ہیں اور اسی مناسبت سے زمرہ بندی کر سکتے ہیں۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 07:19, 16 جون 2012 (UTC)
باب بھارت
السلام علیکم فیروز بھائی! کیسے مزاج ہیں؟ میں نے اس ویکی پر دو باب قرآن اور پاکستان پر تخلیق کیا ہے۔ کیا آپ بھارت پر باب بنانے میں میرا تعاون کریں گے؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 09:38, 7 جولائی 2012 (UTC)
- اس میں سب سے پہلے مضامین کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ تو بتائیں تعارفی طور پر کونسی تحریر شامل کی جائے؟ منتخب مضمون کسے قرار دیا جائے؟ کوئی خوبصورت سی تصویر؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 09:44, 7 جولائی 2012 (UTC)
- میں سمجھ نہیں سکا آپ کے پیغام کی غرض و غایت۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 14:41, 9 جولائی 2012 (UTC)
- جی بہت بہتر فیروز بھائی۔ لیکن آپ نے سانچہ:باب:بھارت/تعارف کو بھارت سے رجوع مکرر کیوں کیا؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 14:53, 9 جولائی 2012 (UTC)
- بہت پیارا لگ رہا فیروز بھائی۔ سچ!! ۔ اب ایک کام مزید کردیں تو بہت بہتر ہوگا اور ایک لحاظ سے مکمل بھی ہوجائیگا یہ باب کہ اس میں تمام سرخ روابط (یعنی جن موضوعات پر صفحات موجود نہیں ہیں ان) پر صفحات بنا دیں۔ میں بھی کوشش کرتا ہوں آپ بھی کریں۔ اور یہ جو آپ نے جلی حروف میں باب بھارت لکھا ہے یہ اگر مزید چھوٹا ہوجائے تو اچھا ہوجائیگا۔ اخیر میں بہت مبارک ہو آپ نے کامیاب کوشش کی ہے۔ پہلے اسے مکمل کرلیتے ہیں پھر دیگر منصوبوں پر کام کرینگے۔ امید ہے آپ شانہ بشانہ چلیں گے ۔ ممنون --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 10:20, 10 جولائی 2012 (UTC)
چیرامن مسجد
فیروز بھائی! چیرامن مسجد پر ہوسکے تو تفصیلی مقالہ تحریر فرمادیں۔ بالخصوص اندرونی وبیرونی مآخذ وحوالہ جات کے ساتھ۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:23, 13 جولائی 2012 (UTC)
مکرر
سلام فیروز بھائی، ایک گزارش تھی کہ جب آپ کسی مضمون کا نیا زمرہ بنائیں تو اس زمرہ کی بھی زمرہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ میں نے بڑی محنت سے زمرہ جات کا ایک جال بچھایا ہے اس کو استعمال میں بھی آنا چاہیے۔ زمرہ جات کی زمرہ بندی کے لئے آپ انگریزی زمرہ جات کا اردو متبادل دیکھ سکتے ہیں اور اسی مناسبت سے زمرہ بندی کر سکتے ہیں۔---ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 12:48, 13 جولائی 2012 (UTC)
- دراصل زمرہ بھی مضمون کی طرح کسی دیگر زمرہ میں شامل ہوتا ہے مثلاً زمرہ:پاکستانی شخصیات کا زمرہ زمرہ:شخصیات میں شامل ہے۔ آپ نے زمرہ:سابقہ بھارتی پایۂ تخت تخلیق کیا لیکن اس کی زمرہ بندی نہیں کی اور نہ ہہی بین الویکی ربط داخل کیا۔ اس زمرہ کو بھی دیگر زمرہ جات میں داخل کیا جانا چاہیے۔ اگر مزید وضاحت کی ضرورت ہو تو مطلع فرمائیں۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 12:55, 13 جولائی 2012 (UTC)
- مزید آپ نے سابقہ بھارتی پایۂ تخت پر بھی زمرہ جات داخل نہیں کیے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 12:57, 13 جولائی 2012 (UTC)
- کوئی بات نہیں اگر انگریزی متبادل دستیاب نہیں ہے تو مت لکھیں لیکن اس کی زمرہ بندی ضرور کریں۔ آپ یہ صفجہ ملاحظہ کریں یہ تمام زمرہ جات بغیر زمرہ کے ہیں ہمیں ان زمرہ جات کی زمرہ بندی کر کے ان کی تعداد کم کرنی چاہیے نہ کہ زیادہ۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 13:06, 13 جولائی 2012 (UTC)
- فائل:Smile.PNG اس میں شکریہ کی بات نہیں۔ منتظم ہونے کے ناطے یہ میرا فرض تھا۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 13:19, 13 جولائی 2012 (UTC)
خانہ معلومات محمد ﷺ
فیروز بھائی، السلام علیکم۔ صفحہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر جو خانہ معلومات ہے اس کے بجائے اس خانہ معلومات کو لگانا کیسا رہیگا؟ محمد شعیب
سماع یا سماء
{{اسلامی تہذیب}} میں جو لفظ استعمال ہوا ہے وہ عربی سمع سے ماخوذ ہے جس کے معنی سننے کے ہوتے ہیں، اسی سے سماع بنتا ہے۔ اس لحاظ سے درست لفظ سماع ہوگا نہ کہ سماء۔ البتہ مغربی زبانوں میں یہ sema لکھا جاتا ہے، لیکن ظاہر ہے ہم عربی کی پیروی کریں گے کیونکہ یہ لفظ یہیں سے ہماری زبان وادب میں آیا ہے۔ دوسری بات اردو ادب میں ہر جگہ سماع لکھا گیا ہے نہ کہ سماء۔ سماء تو آسمان کے معنی میں آتا ہے۔ امید ہے وضاحت ہوگئی ہوگی۔
فیروز بھائی، میرا ارادہ ہے کہ اس مہینہ کے اختتام تک بیس ہزاری ہدف تک ہم پہونچ جائیں، اس کے لیے طاہر بھائی سے بات ہوئی وہ کوشش میں لگ گئے ہیں۔ میری درخواست ہے کہ آپ کو جس موضوع سے مناسبت ہو اس پر بے تکان لکھتے چلے جائیں اور نئے صفحات تخلیق کرتے رہیں۔ امید ہے ہم یہ ہدف جلد ہی حاصل کرلیں گے۔ اپنی رائے دی جائیے گا۔ منتظر --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:01, 7 اگست 2012 (UTC)
- جزاک اللہ۔ عمومی پیغامات کا جو نیا طریقہ رائج کیا گیا ہے کیسا لگا؟ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے دیکھ کر بتائیں --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:16, 7 اگست 2012 (UTC)
- فیروز بھائی، {{محمد}} اور {{محمد2}} ملاحظہ فرمائیں، ان میں بہت سے صفحات پر کام باقی ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:22, 7 اگست 2012 (UTC)
باب بھارت
السلام علیکم فیروز بھائی، آپ کو تو معلوم ہوگا باب فضاء کی وجہ سے سارے ہی بنائے گئے ابواب ختم ہوگئے تھے، جن میں آپ کا بنایا ہوا باب بھارت بھی شامل تھا۔ چنانچہ اس کو دوبارہ بنانے کی کوشش کی ہے میں نے۔ ملاحظہ فرمالیجیے اور اضافہ کی خصوصی درخواست۔ باب بھارت --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:27, 11 اگست 2012 (UTC)
- بہت بہت شکریہ فیروز بھائی باب بھارت کے موضوعات کو اردو میں قالب میں ڈھالنے کے لیے، یہ واقعی میرے بس کا کام نہیں تھا۔ اب ایک کام اور ہوجائے تو یہ باب مکمل ہوجائیگا تقریباً کہ کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔ کے خانہ میں بھارت سے متعلق جغرافیائی، سیاسی و معاشی عمومی معلومات کچھ درج کردی جائے۔ شکریہ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 00:26, 15 اگست 2012 (UTC)
السلام علیکم
فیروز بھائی، عید مبارک! --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:28, 20 اگست 2012 (UTC)
- وعلیکم السلام! عید سعید کے مسرت آگیں موقع پر میں بھی تہ دل سے پرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:34, 20 اگست 2012 (UTC)
- یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 13:23, 25 اگست 2012 (UTC)
سانچہ
فیروز بھائی، {{موضوعات حیدرآباد}} دیکھیں تو۔ نیز یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 18:07, 25 اگست 2012 (UTC)
رائے
آپکِ رائے یہاں درکار ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:28, 26 اگست 2012 (UTC)
- آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:47, 28 اگست 2012 (UTC)
- آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 05:58, 16 ستمبر 2012 (UTC
- آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:43, 6 اکتوبر 2012 (UTC)
اردو غیر اردو
- یہاں آپ کی درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:52, 20 اکتوبر 2012 (UTC)
عید مبارک
--طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:44, 26 اکتوبر 2012 (UTC)
آپکی رائے یہاں درکار ہے. --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 20:23, 2 نومبر 2012 (UTC)
ٹوئنکل
آپ بجا فرما رہے ہیں، لیکن بلاواسطہ طور پر اس کا مطلب پلک میں بھی آتا ہے، چونکہ فارسی میں پلک سے مراد صرف آئی لیڈ ہے جبکہ اردو میں اس کا ایک معنی آئی لیشیز میں بھی آتا ہے. اگر ہم بلینک کا ترجمہ اردو میں دیکھیں تو پلک بھی آتا ہے،بلینک ٹوئنکل کا ہم معنی ہے، اگر ٹوئنکل کا عربی میں ترجمہ دیکھیں، تو وہ وميض آتا ہے، جو اردو میں دیکھیں تو پلک اور چمک آتا ہے. ظاہر ہے جب تونکلنگ پلکوں سے ہی ہو گے، اسی لئے منصوبہ کا نام پلک رکھنے میں کوئی قباحت نہیں. اسی طرح سیلیا بھی ٹوئنکل کا معنی دیتا ہے جبکہ وہ سائنسی عتبار سے باریک بال نما ریشے ہیں لیکن ادب میں انہیں ٹوئنکل سے جوڑا جاتا ہے. اگر اردو لغت میں سیلیا کو دیکھا جائے، تو وہ پلک کا مطلب ہی دیتی ہے. کیا ہم کچھ گھنے چننے مطلب دے کر زبان کو محدود نہیں کر رہے ہیں جبکہ یہ نام صرف ایک منصوبہ کے لئے تھا؟ --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 09:07, 4 نومبر 2012 (UTC)
- آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب 21:07, 5 نومبر 2012 (UTC)
- السلام علیکم فیروز بھائی، کیسے مزاج ہیں؟ آج کل آپ کی آمد خاصی محدود ہوگئی ہے؛ آپ جیسے افراد کی یہاں ہمہ وقت انتہائی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ اس وقت یہ دائرۃ المعارف تجرباتی مرحلہ سے گذر رہا ہے۔ بہرحال آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب 19:13, 8 نومبر 2012 (UTC)
وکی امن
اسلام علیکم! اس منصوبہ پر نظر ڈالیے اور شمولیت اختیار کیجئے. --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 15:10, 11 نومبر 2012 (UTC)
ادخال سانچہ جات در صفحہ چہلم
خوش آمدید، فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ چہلم کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 23:18, 19 نومبر 2012 (UTC)
شکریہ برائے ترامیم در مضمون چہلم
خوش آمدید، فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ میں نے آپ کے تحریر کردہ صفحہ چہلم کی نظر ثانی کی تو یہ بات سامنے آئی کہ اس میں درج ذیل درستگیاں کی گئی ہیں؛ اس پر میں آپ کا انتہائی شکرگذار ہوں۔
- مضمون میں حوالہ جات یا دیگر زبانوں کے روابط کا اضافہ۔
اگر آپ نے مذکورہ بالا ترامیم نہیں کی ہیں تو ضرور ویکیپیڈیا میں آپ کے کسی رفیق نے انجام دی ہیں؛ آپ کے تحریر کردہ مضمون میں ترمیم کرنے والے رفقاء سے متعلق معلوم کرنے کے لیے صفحہ کا تاریخچہ ملاحظہ فرمائیں۔ آپ ان سے ان کے تبادلۂ خیال صفحات پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں اور ان کو پیغام تشکر وامتنان دے سکتے ہیں۔ آپ کے لیے نیک خواہشات، مجھے قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 23:18, 19 نومبر 2012 (UTC)
ادخال سانچہ جات در صفحہ انورادھا پوڈوال
خوش آمدید، فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ انورادھا پوڈوال کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 00:06, 20 نومبر 2012 (UTC)
رائے درکار
آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:58, 23 نومبر 2012 (UTC)
- تکمیل سانچہ:خانہ معلومات پہاڑ میں آپ کا مطلوبہ کام انجام پذیر ہوگیا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 14:59, 18 دسمبر 2012 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ وزیر اعظم ہند
سلام فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ وزیر اعظم ہند کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 15:53, 6 جنوری 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ سدا بہار جنگلات
سلام فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ سدا بہار جنگلات کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 16:07, 6 جنوری 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ ایراوی کولم قومی پارک
سلام فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ ایراوی کولم قومی پارک کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 21:22, 6 جنوری 2013 (م ع و)
رابطہ
السلام علیکم فیروز بھائی، کیسے مزاج ہیں؟ کیا آپ اپنا ذاتی رابطہ نمبر عنایت فرماسکتے ہیں؟ مجھے آپ سے کچھ باتیں کرنی ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:34, 1 فروری 2013 (م ع و)
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔
—خادم— تبادلۂ خیال 19:49, 1 فروری 2013 (م ع و)
غیر موجود اہم مضامین
اردو ویکیپیڈیا کے غیر موجود اہم مضامین کی فہرست تازہ کردی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ان مضامین پر اپنی توجہ مبذول فرمائیں گے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:56, 22 فروری 2013 (م ع و)
- وعلیکم السلام فیروز بھائی، الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں ، آپ سنائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:35, 22 فروری 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ جنسی تناسب
سلام فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ جنسی تناسب کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 19:14, 24 فروری 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ شولا جنگلات
سلام فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ شولا جنگلات کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 19:15, 24 فروری 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ برہماگیری پہاڑ
سلام فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ برہماگیری پہاڑ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 19:17, 24 فروری 2013 (م ع و)
ادخال سانچہ جات در صفحہ کوڈاگو
سلام فیروز اردووالا! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ کوڈاگو کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 19:18, 24 فروری 2013 (م ع و)
بین الویکی روابط
سلام فیروز بھائی، اب بین الویکی روابط شامل کرنے کا طریقہ کار تبدیل ہوگیا ہے۔ مختصراً یہ کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر جہاں روابط ہوتے ہیں ان کے نیچے edit links درج ہوتا ہے، اس پر کلک کریں آپ ویکی ڈیٹا پر پہونچ جائیں گے۔ scroll کرکے صفحہ کے نیچے جائیں اور add پر کلک کریں اس کے بعد پہلے خانہ میں ur لکھیں، خودبخود اردو کا اختیار آجائے گا اسے منتخب کرلیں، اس کے بعد مقابل کے خانہ میں اردو ویکی پر مطلوبہ مضمون جس نام سے وہ درج کردیں اور save پر کلک کردیں۔ فوراً اردو مضمون میں تمام روابط ظاہر ہوجائیں گے اور دیگر ویکیپیڈیاؤں میں کچھ دیر میں۔ خیال رہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے مضمون میں کوئِی ربط نہیں دینا ہے۔ اگر کوئی دشواری ہو تو ضرور عرض کیجیے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:17, 15 مارچ 2013 (م ع و)
- نئے مضامین پر آپ کا مشورہ کام نہیں کرتا۔ [ہو]۔--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 14:03, 15 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ اس میں انگریزی ویکی کا ربط نہ دیں، میں نے جیسے ہی انگریزی ویکی کا ربط ختم کیا تمام روابط ظاہر ہوگئے، ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 15:33, 15 مارچ 2013 (م ع و)
- جی، کسی بھی نئے مضمون میں بین الویکی روابط نہیں داخل کرنے ہیں بلکہ اردو ویکیپیڈیا کا ربط داخل کرنے کا جو طریقہ میں نے بتایا ہے بس اس پر ہی عمل کرنا ہے اور یہ ضروری ہے۔ بین الویکی روابط اب یکجا ایک ڈیٹا کی صورت میں رکھے جارہے ہیں، مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں منصوبہ:ویکی ڈیٹا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:07, 15 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ اس میں انگریزی ویکی کا ربط نہ دیں، میں نے جیسے ہی انگریزی ویکی کا ربط ختم کیا تمام روابط ظاہر ہوگئے، ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 15:33, 15 مارچ 2013 (م ع و)
مراجعت جدید صفحات
السلام علیکم! اردو ویکیپیڈیا پر ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:28, 22 مارچ 2013 (م ع و)
شعیب بھائی - درخواست نظر ثانی
آپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:33, 26 مارچ 2013 (م ع و)
میں نے کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہو سکا لیکن اس نام سے میں نے ایک زمرہ بنا دیا ہے جو پوشیدہ زمرہ ہے۔ یہ کوئی Coordinates کا مسئلہ لگتا ہے جسے میرے خیال میں کاشف عقیل ہی درست کر سکتے ہیں۔ ان کو ایک پیغام ارسال کر دیں۔--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 07:17, 20 جون 2013 (م ع و)
رائے شماری
آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:30, 12 جنوری 2014 (م ع و)
رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق
آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:08, 30 جنوری 2014 (م ع و)
صلائے عام
جناب Fairoz Pinarayi! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:
- ویکی منصوبہ شہر کی تفصیلات نیز ماہ بماہ کارگزاری
- اس منصوبہ کے تحت تحریر کردہ تمام مضامین
- کسی شہر پر مضمون تحریر کرنے کی درخواست دینے کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ پہلے اس صفحہ پر موجود ہدایات کو بغور پڑھیں اس کے بعد [نئے مضمون کی درخواست دینے کے لیے یہاں کلک کریں اور {{/بالا}} سے نیچے مذکورہ طریقہ سے نام درج کریں] پر کلک کریں، کلک کرنے کے بعد جو edit box کھل کر آئے گا، اس میں {{/بالا}} لکھا ہوا نظر آئے گا، آپ اس سے نیچے بیان کردہ طریقہ کے مطابق شہر کے نام درج کریں۔
اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 02:52، 10 دسمبر 2024 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔
صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
رائے شماری
جناب Fairoz Pinarayi! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 1635 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا نے جلد ہی 30 ہزار مضامین کا اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، تاجک اور آئرش ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:30,255
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 28,590
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 1635
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 87
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- اس ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 1582 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز- یوروبا ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:31,350
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 29,874
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 1582
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 80
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- اس ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 1582 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز- یوروبا ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:31,350
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 29,874
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 1582
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 80
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- اس ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 2639 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، برمی - پنجابی اور باشکیر ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:33,880
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 28,590
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 2639
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 77
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- آئندہ ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
منصوبہ برائے خودکار اردو سازی
بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
دعوت تبصرہ اظہار تاثرات
السلام علیکم جناب Fairoz Pinarayi! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔
آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :)
—خادم—
درخواست ویکی کتب میں
السلام علیکم جناب Fairoz Pinarayi صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :)
—خادم—
اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری
جناب Fairoz Pinarayi صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)
رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب
جناب Fairoz Pinarayi صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔
رائے شماری
السلام علیکم جناب Fairoz Pinarayi صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)
حالیہ واقعات
آپ نے ہدہد طوفان پر مضمون شروع کیا تھا، مگر شاید آپ کےپاس وقت نہیں ہوتا، امید ہے کہ آپ جلد اسے ترمیم کریں گئے، اگر آپ کبھی کبھی وقت دے سکتے ہیں تو مناسب ہے کہ آپ کسی حالیہ جاری واقعہ پر مضمون نا شروع کیا کریں، کیوں کہ بعد میں کوئی بھی ایسے مضمون کو ہاتھ نہیں لگاتا، صرف اس لیے کہ مضمون کے اصل مصنف پر ان کا نام نہیں آسکتا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:29, 23 اکتوبر 2014 (م ع و)
دعوت رائے دہی
السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:40، 10 نومبر 2014 (م ع و)
آپ تو اردو والے ہیں، کام کرتے کرتے کہاں کھو جاتے ہیں، کئی مہینوں بعد نظر آئے، خیریت تو تھی نا؟ امید ہے نوازش جاری رئے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:17, 11 اپریل 2015 (م ع و)
رائے درکار
السلام علیکم۔ آپ کی رائے انعامی مقابلہ 2015 پر درکار ہے۔--فائل:Animalibrí.gif✿عثمان✿ 15:04, 15 اپریل 2015 (م ع و)
آپ کی رائے درکا ہے!
محترم Fairoz Pinarayi !
مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
یہاں رائے دیں، رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:46, 22 اپریل 2015 (م ع و)
اہم ترین موضوع
محترم!
انتہائی خوشی کی بات ہے کہ آپ نے اس ترین مسئلہ (موضوع) کو شروع کر دیا، اردو میں اس پر کچھ بھی نہیں اور اردو ویکی پیڈیا پر بھی کچھ نہیں تھا۔ یہ نا صرف اردو ویکی بلکہ تمام اردو بولنے والوں میں، ان ختم ہوتی انواع کا شعور بیدار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اور یہ جانور بھی آپ کو دعائیں دیں گے :) --« عبید رضا » 18:08, 30 اپریل 2015 (م ع و)
بین الویکی ربط
محترم!
آپ بین الویکی ربط کرتے ہوئے قصدا یا غلطی سے زمرہ جات کو مضامین کے ساتھ جوڑ رہے ہیں، جو بلکل بھی درست نہیں۔ اس سے اجتناب کریں، بھارتی پہاڑی ریلوے اور ثقافتی ورثہ کے نام سے جو زمرے ہیں آپ نے ان کا ربط اصل انگریزی زمرہ سے کرنے کی بجائے مضمون سے کر دیا تھا۔ (میں اسے درست کر چکا ہوں) آپ اب ان دونوں کے مضامین کو اصل انگریزی مضامین سے ربط کریں۔
- مزيد دیکھیں معاونت:بین اللسانی روابط--« عبید رضا » 19:12, 1 جولائی 2015 (م ع و)
اعزاز آپ کیلئے!
اعزاز برائے مضامینِ جنوبی ہند | |
جنوبی ہند کے متعلق مختلف مضامین تحریر کرنے پر جناب فیروز اردووالہ صاحب کو یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔ عثمان خان 04:19, 2 جولائی 2015 (م ع و) |
ڈاکٹر سنجری آپ کے پڑوسی ہیں
فیروز صاحب، معاف کریں کہ آپ سے ملاقات کا شرف نہ مل سکا۔۔ انشاء اللہ آئندہ سفر میں ضرور ملاقات ہوگی۔ ڈاکٹر سنجری صاحب آپ کے پڑوسی ہیں۔ ان سے روابط رکھیں، کافی کام کیا جاسکتا ہے۔ ماہ ستمبر میں کیرلا میں کوئی اچھا پروگرام تجویز کیجے، ایک ورکشاپ کا اہتمام بھی کیا جاسکتا ہے۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:19, 12 جولائی 2015 (م ع و)
سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات
محترم، Fairoz Pinarayi!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔
ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔
سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔
اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔
ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔
مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء
- کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
- کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
- گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
- آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
- کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟
محترم Fairoz Pinarayi!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔
آپ کی رائے درکار ہے
محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:04, 24 ستمبر 2015 (م ع و)