مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Satdeep Gill

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:41، 24 ستمبر 2015ء از Ahmed Nisar (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (آپ کی رائے درکار ہے)
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


[زمرہ بھارتی صارفین]

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات

السلام علیکم جناب Satdeep Gill! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

درخواست ویکی کتب میں

السلام علیکم جناب Satdeep Gill صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری

جناب Satdeep Gill صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب

جناب Satdeep Gill صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔

رائے شماری

السلام علیکم جناب Satdeep Gill صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)

کوردوبا کی مسجد

آپ نے ابھی ایک مضمون بنام کوردوبا کی مسجد تحریر کیا ہے، کیا آپ کا یہ مضمون جامع مسجد قرطبہ سے علیحدہ کسی مسجد سے متعلق ہے؟ نیز آپ مضامین کو بین الویکی روابط سے مربوط نہیں کررہے ہیں جو کہ لازمی ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:12, 2 اکتوبر 2014 (م ع و)

مواف کیجئے جناب خادم صاحب- مجھسے گلتی ہو گئی اور مجھے نہیں پتا لگا کہ یہ مضمون پہلے ہی موجود تھا---Satdeep gill (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:47, 3 اکتوبر 2014 (م ع و)
کوئی بات نہیں جناب اب ایسا کیجیے گا کہ جب بھی کوئی مضمون بنانا ہو تو انگریزی صفحہ کے بائیں جانب موجود جو زبانوں کے روابط ہوتے ہیں، ان میں اردو تلاش کرلیجیے گا۔ اگر نہ ملے تو نیا صفحہ وگرنہ اسی موجود صفحہ میں اضافہ فرمائیے گا :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:39, 3 اکتوبر 2014 (م ع و)

سہیل

سہیل ایک اسم ہے جسے عربی میں سھیل لکھا جات ہے۔ سوحیل کیا ہے?

  • مواف نہیں معاف ہوتا ہے۔
  • گلتی نہیں غلطی ہوتا ہے۔

اگر آپ کو اردو تحریر میں کوئی دشواری ہے تو آپ مجھ سے مدد لے سکتے ہیں۔ --Taha Tahir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:56, 5 اکتوبر 2014 (م ع و)


ستدیپ آداب

ستدیپ گِل آداب، بہت خوب کہ آپ اردو ویکی میں دلچسپی رکھتے ہیں، دھیرے دھیرے آپ اردو تحریر میں درست ہوجائیں گے۔ مشق جاری رکھئے، مگر تھوڑا احتیات بھی کریں۔ دوسری بات یہ کہ، آپ اپنے پیج پر [زمرہ بھارتی صارفین] اور سانچہ {صارف بھارت} درج کرلیں۔ بنگلور ویکی میٹ کیسا رہا؟ کافی خوب رہا۔ کاش بھارت کے دیگر صارفین بھی اس میں شرکت کرتے، خیر۔ فیس بک میں، اردو ویکیپیڈیا انڈیا کے نام سے ایک کمیونٹی پیج شروع ھوا ہے۔ آپ ضرور رجوع کریں۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:47, 8 اکتوبر 2014 (م ع و)

معکوس کلمہ نویسی

ستدیپ گل بھائی، ہسپانوی میں J کی آواز خ یا ح کی ہوتی ہے مگر Aljafería عربی نام الجعفریہ کی کلمہ نویسی (Transliteration) ہے۔ دیکھیے معکوس کلمہ نویسی --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:45, 26 اکتوبر 2014 (م ع و)

بھائی جان مجھے تو اسکے بارے میں نہیں پتا تھا- شکریہ- --Satdeep gill (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:49, 26 اکتوبر 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے نئے منتظمین

محترم و مکرم!
آپ کی مخلصانہ رائے ان دو صفحات پر درکار ہے۔

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15, 5 نومبر 2014 (م ع و)

دعوت رائے دہی

السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:39، 10 نومبر 2014 (م ع و)

نام

جناب والا، اپنے نام کو اپنے صفحہ صارف پر اعراب کے ساتھ سَتْ دِیْپ گِل لکھیں تو غالبًا قارئین کے پڑھنے میں آسانی ہوگی۔ اس کے علاوہ مجھ ناچیز کی رائے میں ستدیپ گل ملحقہ لکھنے کے بجائے جُداگانہ لکھیں تو اچھا ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:37, 15 نومبر 2014 (م ع و)

مزمل جی مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی- کیا آپ مجھے جُداگانہ نام کے ساتھ نواز رہے ہویا پھر اسکا مطلب کجھ اور ہے جو میری سمجھ کے باہر ہے - --ستدیپ گل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:00, 17 نومبر 2014 (م ع و)

بات مختصر ہے بھائ! اگر آپ "موہنداس" لکھیں تو پڑھنے میں دشواری ہوگی۔ ہاں اگر اُسی نام کو "موہن داس" لکھیں تو پڑھنے میں آسانی ہوگی۔ اسی پر آپ اپنے نام "ستدیپ" یا "ست دیپ" لکھنے پر قیاس کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:14, 17 نومبر 2014 (م ع و)

رائے درکار

السلام علیکم۔ آپ کی رائے انعامی مقابلہ 2015 پر درکار ہے۔--فائل:Animalibrí.gifعثمان 14:39, 15 اپریل 2015 (م ع و)

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات

محترم ستدیپ گِل بھائی اسلام علیکم!

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ہونے والے ہیں، جن میں تین عدد اراکین کا انتخاب ہوگا۔ اس انتخابات میں 21 امید وار اپنا نام پیش کر چکے ہیں۔

میں نے بھی بحیثیت امید وار برائے بورڈ ممبر اپنا نام درج کیا ہے۔ اگر آپ مجھے اس کا اہل سمجھتے ہیں تو ضرور اپنا ووٹ میرے حق میں دیں۔

  • آپ رائے دہی کے اہل ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے (ووٹ) ضرور دیں۔
  • اس انتخابات کا سلسلہ 00:00 مئی 17 تا 23:59 مئی 31 تک رہے گا۔
  • رائے دہندگان (ووٹرس) رائے پیش کرنے (ووٹ دینے) کے اہل ہیں یا نہیں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • رائے دہی کے لئے یہاں پر جائیں رائے دہی۔

اگر آپ مجھ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو ضرور میرے تبادلہ خیال صفحہ پر پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ -- احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:51, 13 مئی 2015 (م ع و)

سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات

محترم، Satdeep Gill!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔ ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔

اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔

ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔

مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء

  1. کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  2. کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
  3. گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
  4. آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
  5. کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟

محترم Satdeep Gill!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔

آپ کی رائے درکار ہے


محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:41, 24 ستمبر 2015 (م ع و)