تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر
صفحۂ صارف | تبادلۂ خیال | صفحات/نوٹس | شماریات | ذیلی صفحات | مہر دوستاں | برقی ڈاک | روبہ جات |
اہم روابط
- غیر مراجعت شدہ نئے صفحات
- رومن سے اردو کنورٹر
- صارف نام کی تبدیلی کی درخواست
- ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر/درخواست تخلیق
- ویکیپیڈیا:درخواست اردوسازی
- زبر اثقال
- ویکیپیڈیا:2015ء اردو ویکیپیڈیا#ذرائع ابلاغ اور اردو ویکیپیڈیا
- معاونت:فارمولا
ویکی سفر کے لیے سپورٹ
السلام علیکم امین اکبر صاحب! اس صفحے پر آپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے۔
پیغام کا جواب
عثمان خان شاہ کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
بہت شکریہ امین بھائی--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:55, 2 فروری 2015 (م ع و)
ربط برائے رائے شماری
آپ کی رائے اس صفحے پر درکار ہے۔
آپ کی رائے درکا ہے!
محترم امین اکبر !
مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:31, 22 اپریل 2015 (م ع و)
Translating the interface in your language, we need your help
Please register on translatewiki.net if you didn't yet and then help complete priority translations (make sure to select your language in the language selector). With a couple hours' work or less, you can make sure that nearly all visitors see the wiki interface fully translated. Nemo 14:06, 26 اپریل 2015 (م ع و)
ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات
محترم امین اکبر بھائی اسلام علیکم!
ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ہونے والے ہیں، جن میں تین عدد اراکین کا انتخاب ہوگا۔ اس انتخابات میں 21 امید وار اپنا نام پیش کر چکے ہیں۔
میں نے بھی بحیثیت امید وار برائے بورڈ ممبر اپنا نام درج کیا ہے۔ اگر آپ مجھے اس کا اہل سمجھتے ہیں تو ضرور اپنا ووٹ میرے حق میں دیں۔
- آپ رائے دہی کے اہل ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے (ووٹ) ضرور دیں۔
- اس انتخابات کا سلسلہ 00:00 مئی 17 تا 23:59 مئی 31 تک رہے گا۔
- رائے دہندگان (ووٹرس) رائے پیش کرنے (ووٹ دینے) کے اہل ہیں یا نہیں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
- رائے دہی کے لئے یہاں پر جائیں رائے دہی۔
- مزید تفصیلات یہاں پر دستیاب ہیں۔مزید تفصیلات۔
اگر آپ مجھ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو ضرور میرے تبادلہ خیال صفحہ پر پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ -- احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:46, 13 مئی 2015 (م ع و)
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:05, 31 مئی 2015 (م ع و)
Bots
I apologize for sending this message in English.
You are receiving this message because a technical change may affect a bot, gadget, or user script you have been using. The breaking change involves API calls. This change has been planned for two years. The WMF will start making this change on 30 June 2015. A partial list of affected bots can be seen here: https://lists.wikimedia.org/pipermail/wikitech-l/2015-June/081931.html This includes all bots that are using pywikibot compat. Some of these bots have already been fixed. However, if you write user scripts or operate a bot that uses the API, then you should check your code, to make sure that it will not break.
What, exactly, is breaking? The "default continuation mode" for action=query requests to api.php will be changing to be easier for new coders to use correctly. To find out whether your script or bot may be affected, then search the source code (including any frameworks or libraries) for the string "query-continue". If that is not present, then the script or bot is not affected. In a few cases, the code will be present but not used. In that case, the script or bot will continue working.
This change will be part of 1.26wmf12. It will be deployed to test wikis (including mediawiki.org) on 30 June, to non-Wikipedias (such as Wiktionary) on 1 July, and to all Wikipedias on 2 July 2015.
If your bot or script is receiving the warning about this upcoming change (as seen at https://www.mediawiki.org/w/api.php?action=query&list=allpages ), it's time to fix your code!
- The simple solution is to simply include the "rawcontinue" parameter with your request to continue receiving the raw continuation data (example <https://www.mediawiki.org/w/api.php?action=query&list=allpages&rawcontinue=1>). No other code changes should be necessary.
- Or you could update your code to use the simplified continuation documented at https://www.mediawiki.org/wiki/API:Query#Continuing_queries (example <https://www.mediawiki.org/w/api.php?action=query&list=allpages&continue=>), which is much easier for clients to implement correctly.
Either of the above solutions may be tested immediately, you'll know it works because you stop seeing the warning.
Do you need help with your own bot or script? Ask questions in e-mail on the mediawiki-api or wikitech-l mailing lists. Volunteers at m:Tech or w:en:WP:Village pump (technical) or w:en:Wikipedia:Bot owners' noticeboard may also be able to help you.
Are you using someone else's gadgets or user scripts? Most scripts are not affected. To find out if a script you use needs to be updated, then post a note at the discussion page for the gadget or the talk page of the user who originally made the script. Whatamidoing (WMF) (talk) 19:03, 17 جون 2015 (م ع و)
السلام علیکم جناب کی رہنمائی کا شکریہ کچھ چیزیں تو مجھے سمجھ ہی نہیں آتی لیکن کل آلات کا آپشن آہی نہیں رہا تھا اس وجہ سے زمرہ وغیرہ نہیں لکھ سکا --ابوالسرمد 17:05, 24 جون 2015 (م ع و)
جناب امین اکبر صاحب
السلام علیکم جناب امین اکبر صاحب میں نے ۔۔ عباس ؑ بن علی ؑ ۔۔ مضمون میں کچھ ترمیم کی تھیں خاص کر اولاد کے عنوان سے کچھ عربی فارسی اور اردو کی مستنعد کتابوں کا حوالہ دیا ۔ وہ تمام کتابیؓ میری لائبریرری میں موجود ہیں آپ کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں ۔ لکین میرے حوالہ جات کو بغیر تصدیق کیے مِٹا دیا گیا ۔ اِس پر کچھ آپ وضاحت فرما دیں شکریہ ۔۔ والسلام ۔۔ ملک ممتاز علوی سید
شناختگر
Sorry for writing English: Thanks for the article about VIAF. If you've got time it would be great if you also could start an article about the en:Integrated Authority File (Gemeinsame Normdatei, GND). Two or three sentences would be enough. Cheers --Kolja21 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:57, 23 جولائی 2015 (م ع و)
- تکمیلامین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:10, 23 جولائی 2015 (م ع و)
آیئے ہم اردو ویکیپیڈیا پر مضمون لکھیں
السلام علیکم۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اردو پوائنٹ سے جڑ گئے ہیں۔ اسی سے احقر کے من میں ایک منصوبہ "آیئے ہم اردو ویکیپیڈیا پر مضمون لکھیں" آیا ہے۔ اس کے تحت میری گزارش ہے کہ دس اسباق کا ایک آموختار لکھا جائے جس میں اردو ویکیپیڈیا کی ایڈنگ سے جڑی تمام بنیادی باتوں کا احاطہ کیا جا سکے۔ اس کا تسلسل ہفتہ وار ہوگا۔ مضامین اسکرین شاٹ کے ساتھ یہ یک وقت اردو ویکیپیڈیا اور اردو پوائنٹ پر لکھے جاسکتے ہیں۔
در اصل میں یہ منصوبہ ویڈیو ٹیوٹوریل کی شکل میں پورا کرنا چاہتا تھا، مگر جانتا ہوں کہ اس وقت یہ ممکن نہیں ہے۔ اس سے پہلے میں ہندی کے لیے ویڈیو ٹیوٹوریل کا اسکرپٹ لکھ چکا ہوں: https://commons.wikimedia.org/wiki/Category:Learn_to_edit_Hindi_Wikipedia
اردو کے لیے کم سے کم ہم ایک تحریری آموختار تو لکھ ہی سکتے ہیں۔ براہ کرم رہنمائی فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:29, 24 جولائی 2015 (م ع و)
- وعلیکم اسلام ۔ شکریہ۔ ویسے میں ماہنامہ کمپیوٹنگ سے بھی منسلک ہوں۔ لازمی کوشش کرتا ہوں کہ ہر پلیٹ فارم سے اردو ویکیپیڈیا کے فروغ کے لیے کام کر سکوں۔ میں نے ایک ٹٹوریل اور مضمون ماہنامہ کمپیوٹنگ میں لکھا تھ۔ اس کی پی ڈی ایف یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ٹٹوریل سے زیادہ بہتر ہے کہ ہم ویکیپیڈیا کی اہم خبریں دیا کریں۔آپ یا احمد نثار صاحب ویکیمینیا کانفرنس کا تفصیلی احوال لکھ دیں تو آپ کے نام سے شائع کر دوں گا۔ اگر ٹٹوریل لکھنا چاہتے ہیں تب بھی اچھی بات ہے۔ دیگر احباب سے مشورہ کر لیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:54, 24 جولائی 2015 (م ع و)
میرے لیے ٹیوٹوریل لکھنا سہل اس لیے ہے کیونکہ ایسے ہی ایک مشق کا میں حصہ رہا ہوں۔ اگر دوبارہ مجھے موقع ملے تو خادم حاضر خدمت رہے گا۔
ویکی مینیا کی ایک روداد جو کہ غالبًا نثار صاحب کی تحریر کردہ ہے، آپ کو یہاں پر ملے گی: http://universalurdupost.com/?p=28046
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:09, 24 جولائی 2015 (م ع و)
- یونیورسل اردو والی سائٹ سے دوبارہ لکھنا پڑے گا۔ کاپی پیسٹ کی اجازت نہیں۔ میرا خیال ہے احمد نثار بھائی، ذرا تفصیل سے دوبارہ لکھ دیں گے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:19, 24 جولائی 2015 (م ع و)
- امین بھائی ایک کاپی میں نے اردو پوائنٹ کو بھی ارسال کی تھی بذریعہ ای مئیل، غالباً آپ کی نظروں سے گذری نہیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:16, 24 جولائی 2015 (م ع و)
- احمدنثار بھائی، اردو پوائنٹ بہت بڑا سیٹ اپ ہے۔ یہ پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویب سائٹ ہے۔ ویکیپیڈیا سے بھی زیادہ۔آپ کی ای میل پر ہیڈآفس والے ورک لوڈ کی وجہ سے توجہ نہیں دے پائے ہونگے۔ آپ آئندہ مجھے بھجوا دیا کریں۔اگر تھوڑا ٹائم ہو تو دوبارہ ذرا سی تبدیلیوں کے ساتھ ویکیمینیا کی کاروائی لکھ دیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:54, 25 جولائی 2015 (م ع و)
- امین بھائی ایک کاپی میں نے اردو پوائنٹ کو بھی ارسال کی تھی بذریعہ ای مئیل، غالباً آپ کی نظروں سے گذری نہیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:16, 24 جولائی 2015 (م ع و)
باٹ
السلام علیکم، جس عمدگی سے امین اکبر روبہ یہاں روبہ عمل ہے، کیا اس کی توسیع ہندی ویکیپیڈیا پر کی جا سکتی ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:04, 12 اگست 2015 (م ع و)
- وعلیکم اسلام۔ تمام روبہ جات کا انتظام شعیب بھائی دیکھتے ہیں، وہی ہندی ویکی کے لیے بھی بنا سکتے ہیں۔ مجھے تو روبہ جات کی الف ب کا بھی نہیں پتہ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:31, 12 اگست 2015 (م ع و)
چھٹی حس (حس)
السلام علیکم، چھٹی حس پر آپ کا مضمون اچھا ہے۔ تاہم مجھے کہیں کہیں اس کے انشائیہ یا شخصی رائے جیسے لب ولہجے کا احتمال ہوتا ہے "اگلی بار جب بهی آپ کی چهٹی حس آپ کو کچھ بتانے کی کوشش کرے تو اس پہ غور کرنے اور اس کے بارے میں سوچنے سے پہلے اس بات کو یاد کر لیجئے کہ زندگی تبدیل ہو رہی ہے رک نہیں گئی۔۔۔" میں اس مضمون کے پہلے حصے کو بڑی حدتک اس گویائی سے الگ کرکے تیسرے شخص کا لب ولہجہ دینے کی کوشش کی ہے۔ آپ ان ہی خطوط پر باقی مضمون میں ترمیم کرنے کی مؤدبانہ گزارش ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:55, 29 اگست 2015 (م ع و)
- وعلیکم اسلام، مزمل بھائی، اس مضمون کو کچھ تبدیل کیا ہے، باقی تبدیل کرنا ہے۔ یہ مواد ایک مضمون کی صورت میں ملا تھا، جسے ویکی اسلوب دینا ہے۔میں کوشش کرتا ہوں درست کرنے کی--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:34, 29 اگست 2015 (م ع و)
سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات
محترم، امین اکبر!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔
ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔
سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔
اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔
ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔
مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء
- کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
- کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
- گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
- آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
- کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟
مکرر عنوانات
جناب چند عنوانات ہیں جو ایک ہی نام سے موجود ہیں انہیں ٹھیک کر دیں خواجہ ابراہیم بن ادھم حذف کرنا ابراہیم بن ادہم کو باقی رکھنا ہے خواجہ سیف الدین فاروقی حذف کرنا سیف الدین فاروقی کو باقی رکھنا ہے حضرت ثویبہ حذف کرنا ثویبہ کو باقی رکھنا ہے ابواسحاق حذف کرنا ابو اسحاق شامی کو باقی رکھنا ہے خواجہ بشر حافی حذف کرنا بشر بن الحارث الحافی کو باقی کھنا ہے --Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:34, 9 ستمبر 2015 (م ع و)
- Abualsarmad بھائی، دوہرے صفحات کو ایک صفحے میں منتقل کر کے رجوع مکرر بنا دیا گیا ہے۔ مضامین میں مزید کے عنوان کے تحت جو سرخی ہے، اسے مضمون میں ضم کر دیں اور غیرضروری مواد حذف کر دیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:20, 9 ستمبر 2015 (م ع و)
ویکیپیڈیا 2015ء اور ذرائع ابلاغ
محترم آپ کی مدد ویکیپیڈیا:2015ء اردو ویکیپیڈیا#ذرائع ابلاغ اور اردو ویکیپیڈیا پر درکار ہے، آپ نے خود یا کسی دوسرے نے جو کچھ ذرائع ابلاغ میں اردو ویکیپیڈیا سے متعلق چھاپا ہو یا چھاپا جائے (کالم، بلاگ، خبر، انٹرویو، رپورٹ) اس کا ربط اس صفحہ پر شامل کر سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر کوئی اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اجلاس یا تربیتی اجتماع کیا جائے تو اس کی بھی خبر اور ربط یا تصاویر یا سب آپ اس صفحہ پر شامل کر سکتے ہیں۔ اس منصوبہ کا مقصد اردو ویکیپیڈیا کی تاریخ کو سال وار ترتیب دینا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:40, 15 ستمبر 2015 (م ع و)
- بہت بہتر، میں اپ ڈیٹ کرتا رہوں گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:49, 15 ستمبر 2015 (م ع و)
زمرے قرآنی آیات
قرآنی آیات کے سانچوں میں زمرہ :سانچے اور زمرہ قرآنی آیات کے سانچے نا ڈالیں، کیونکہ اس طرح ان زمروں میں تعداد ہزاروں تک ہو جائے جس سے ملطوبہ سانچہ تلاش کرنا مشکل سے مشکل ہو جائے گا، ہم صرف ایک زمرہ قرآنی آیات کے سانچے بلحاظ سورہ بنا دیتے ہیں، پھر جو ہم الگ الگ زمرے بنا رہے ہیں جیسے، زمرہ:سانچہ جات برائے آیات سورہ فاتحہ کو بنیادی زمرہ قرآنی آیات کے سانچہ جات بلحاظ سورہ میں داۂ دیں گے، اس طرح اس زمرے میں صرف 114 ذیلی زمرے ہوں گے۔ جن کے اپنے زمرہ پر صرف انہی سوتوں کی آیات کے سانچہ جات ہوں گے، تا کہ صارف تلاش کر سکے اور استعمال کر سکے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:23, 16 ستمبر 2015 (م ع و)
- اور سورہ کا اپنا زمرہ بھی رہنے دیں، صرف سانچہ جات کا زمرہ ڈالیں، --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:24, 16 ستمبر 2015 (م ع و)
- Obaid Raza
- بھائی آپ سورہ فاتحہ کی آیات میں زمرہ جات سیٹ کر دیں، میں یہیں سے اٹھا کر انہی پر نئے سانچے بنا دوں گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:38, 16 ستمبر 2015 (م ع و)
- آپ بس ایک ہی زمرہ ڈالیں ہر سورہ کے سانچہ جات میں زمرہ:سانچہ جات برائے آیات سورہ فاتحہ اس طرز پر ساتھ میں سا وغیرہ بھی لکھنے کی ضرورت نہیں، اگر ایک قدم اور اگے ہم بڑھائیڑ تو ایک مفید کام کیا جا سکتا ہے، بلحاظ موضوع سانچہ جات بھی ساتھ میں بنائیں، جیسے نماز سے متعلقہ آیات کے سانچہ جات، حج سے متعلقہ آیات کے سانچہ جات، اس طرح ہم ان سانچوں کو زیادہ قابل استعمال بنا سکتے ہیں، تا کہ اسلامی موضوعات پر لکھتے ہوئے ضروری آیات کے سانچے تلاش کیے جا سکیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:47, 16 ستمبر 2015 (م ع و)
- سورہ کا زمرہ ڈالنا ہے جیسے زمرہ:سورہ فاتحہ؟ اگر ہاں تو میں بس سورہ کا زمرہ اور زمرہ:سانچہ جات برائے آیات سورہ فاتحہ ڈال کر کام شروع کر دیتا ہوں، نہیں تو ایک زمرہ زمرہ:سانچہ جات برائے آیات سورہ فاتحہ بھی بہت ہے۔ موضوعات کے حساب سے بعد میں خود سے کرنی پڑیں گے، ڈیٹا اس حساب سے سیٹ نہیں ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:25, 16 ستمبر 2015 (م ع و)
- زمرہ:سانچہ جات برائے آیات سورہ نام، بس آپ صرف ایک زمرہ شامل کریں، ان کو بنا میں دوں گا۔باقی زمروں بھی موضوعات والے بنا دوں گا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:33, 16 ستمبر 2015 (م ع و)
- آپ بس ایک ہی زمرہ ڈالیں ہر سورہ کے سانچہ جات میں زمرہ:سانچہ جات برائے آیات سورہ فاتحہ اس طرز پر ساتھ میں سا وغیرہ بھی لکھنے کی ضرورت نہیں، اگر ایک قدم اور اگے ہم بڑھائیڑ تو ایک مفید کام کیا جا سکتا ہے، بلحاظ موضوع سانچہ جات بھی ساتھ میں بنائیں، جیسے نماز سے متعلقہ آیات کے سانچہ جات، حج سے متعلقہ آیات کے سانچہ جات، اس طرح ہم ان سانچوں کو زیادہ قابل استعمال بنا سکتے ہیں، تا کہ اسلامی موضوعات پر لکھتے ہوئے ضروری آیات کے سانچے تلاش کیے جا سکیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:47, 16 ستمبر 2015 (م ع و)
- بھائی آپ سورہ فاتحہ کی آیات میں زمرہ جات سیٹ کر دیں، میں یہیں سے اٹھا کر انہی پر نئے سانچے بنا دوں گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:38, 16 ستمبر 2015 (م ع و)
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/حج رائے درکار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:17, 19 ستمبر 2015 (م ع و)
محترم امین اکبر!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔
آپ کی رائے درکار ہے
محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:48, 24 ستمبر 2015 (م ع و)
آداب!
آداب! اردو ویکی پیڈیا کے لیے خاکسار نیا ہے۔ آپ لوگ واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اردو ویکی پیڈیا اردو کی بقا کے لیے نشاۃ ثانیہ کی حیثیت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ منصوبہ کے تحت پیش کی گئیں آپ کی آراء نہایت ہی مرادانہ وار ہیں۔ Full with energy and confidence ایسے ہی جیالوں کی ضرورت ہے۔ خیر میرے بارے میں عرض ہے کہ میں تدریسی پیشے سے جڑا ہوا ہوں۔ امید کہ ویکی terminology سے جب بھی واقفیت حاصل کرنی ہو تو آپ سامنے ضرور آئیں گے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:44, 24 ستمبر 2015 (م ع و)
- السلام علیکم اور آداب۔آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت درکار ہو، آپ میرے تبادلہ خیال پر پوچھ سکتے ہیں۔ فیس بک پر اردو ویکیپیڈیا کا گروپ بھی ہے، وہاں بھی شامل ہو جائیں۔یہاں کلک کر کے ویکیپیڈیا کے بارے میں تعارف اور اہم ٹولز کے استعمال کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید کسی بھی قسم کی رہنمائی چاہیے تومجھے بتا دیجیے۔ آپ کی کس شعبے میں دلچسپی زیادہ ہے؟ تاکہ اس شعبے سے متعلق مضامین بتا دوں، جہاں آپ زیادہ بہتر انداز میں کام کر سکیں گے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:00, 24 ستمبر 2015 (م ع و)
عید مبارک
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو میری جانب سے عید مبارک!! مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:20, 24 ستمبر 2015 (م ع و)
- آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:10, 24 ستمبر 2015 (م ع و)
- عید مبار ہو امین بھائی احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:19, 25 ستمبر 2015 (م ع و)