مندرجات کا رخ کریں

نفس (تقابل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:50، 13 اگست 2009ء از کاشف روبہ (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا)

لفظ نفس کے متعدد مفاہیم اور اسلامی دستاویزات میں موجود اس سے متعلق مختلف نظریات کی وضاحت صفحات براۓ نفس اور لطیفۂ نفس کے تحت دی گئی ہے جبکہ روح اور نفس کے صفحات پر ان کا آپس میں رشتہ اور ان کے انگریزی متبادلات پر بحث درج ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر لفظ روح کے لیۓ (صرف تدوینی سہولت کے پیش نظر) انگریزی متبادل spirit اختیار کیا گیا ہے جبکہ نفس کے لیۓ soul کا متبادل آیا ہے۔ چونکہ نفس کا مفہوم اسلامی نقطۂ نظر سے خاصہ اہم اور طویل ہے جس کے باعث اس کے لیۓ اسی عنوان نفس سے ایک صفحہ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی تشکیل پا چکا ہے جبکہ ایک اور صفحہ لطیفۂ نفس کے نام سے بھی موجود ہے۔ اب رہ جاتی ہے بات کہ انگریزی لفظ soul کو کس صفحے سے متعلق کیا جاۓ ، تو اس سلسلے میں بہتر یہی معلوم ہوتا ہے کہ چونکہ soul میں اس لفظ یعنی نفس کا مختلف مذاہب میں تصور پیش کیا جانا مناسب لگتا ہے اور اسی وجہ سے نفس بمعنی soul کے لیۓ اس صفحہ کے عنوان میں قوسین کے مابین (تقابل) کا اضافہ کیا گیا ہے، یہ محض تدوینی نقطۂ نظر کیا گیا ایک اضافہ ہے۔