روان
Appearance
- اردو ادب میں ایک شہرۂ آفاق ناول جسے مستنصر حسین تارڑ نے تحریرکیا ہے، جس میں مصنف نے وادئ سندھ کی تہذیب کو مو ضوع بنایا ہے۔
- طبیعیات میں روان، سیلان (flux) ہی کو کہا جاتا ہے
- سیالی میکانیات (fluid mechanics) میں سیالی حرکت، مزید دیکھیےحجمی روانی شرح (volumetric flow rate)
- حیاتیات و طب میں گردشی نظام کی وضاحت میں روانی کا لفظ جسم کے کسی بھی حصے میں خون یا لمف کی گردش کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
- تجربہ گاہ میں بعض اوقات اس کو رواں خلیہ پیمائی (flow cytometry) کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
- سیالی میکانیات (fluid mechanics) میں سیالی حرکت، مزید دیکھیےحجمی روانی شرح (volumetric flow rate)
- ریاضی میں دیکھیے، روان (ریاضی) (Flow (mathematics) کا صفحہ
- نفسیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے، روان (نفسیات)
- طب میں ایک بیماری؛ دیکھیےنزلہ (flu)