مندرجات کا رخ کریں

چھوغو لیسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چھوغو لیسا
Chogolisa seen from the "shoulder" of کے ٹو
بلند ترین مقام
بلندی7,665 میٹر (25,148 فٹ) 
امتیاز1,624 میٹر (5,328 فٹ) [2]
فہرست پہاڑUltra
جغرافیہ
چھوغو لیسا is located in پاکستان
چھوغو لیسا
مقامGilgit–Baltistan, Pakistan[3]
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ قراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بارAugust 2, 1975 (Chogolisa I)
1958 (Chogolisa II)
آسان تر راستہrock/snow/ice climb

چھوغو لیسا سلسہ قراقرم میں واقع ایک بلند ترین پہاڑ ہے جوبلتورو گلیشیر کے قریب واقع ہے اس کے کچھ چوٹیاں دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں شامل ہے۔ ان میں سب سے بلند چھوغو لیسا اول ہے(بلندی 7665میٹر) جبکہ دوسری بلند چوٹی 7664 میٹر ہے جو چھوغو لیسا دوم کہلاتا ہے جسے ایک کوہپیما مارٹن کونوے نے دلہن چوٹی (Bride peak) کا نام دیا۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Karakoram and India/Pakistan Himalayas Ultra-Prominences"۔ peaklist.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2010 
  2. This region is disputed and controlled by Pakistan; the whole region is claimed by India. See e.g. The Future of Kashmir on the برطانوی نشریاتی ادارہ website.