ذ
Appearance
اردو کا تیرہواں حرف 'ذ' ہے۔ فارسی کا گیارہواں اور عربی کا نواں حرف ہے۔ اسے دالِ منقوطہ بھی کہا جاتا ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 700 شمار ہوتے ہیں۔