مندرجات کا رخ کریں

ولیم جیمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 03:45، 4 اکتوبر 2021ء از JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (مساوی زمرہ جات (3.3):+ 1 (زمرہ:سائنسی فلسفی))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ولیم جیمس
(انگریزی میں: William James ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1842ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اگست 1910ء (68 سال)[1][2][3][4][5][6][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیمورتھ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ میڈیکل اسکول
ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  ماہر نفسیات [10]،  استاد جامعہ ،  طبیب ،  مصنف [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ ،  نفسیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر پاسکل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک نتائجیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امریکی فلسفی۔ ہنری جیمز سینئر جو خود فلسفی اور ماہر نفسیات تھا، کا بیٹا اور ناول نگار ہنری جیمز جونیئر کا بھائی نیو یارک میں پیدا ہوا۔ 1870ء میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ایم۔ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور وہیں تمام عمر تشریح الابدان، عضویات، نفسیات اور فلسفے کی تعلیم دیتا رہا۔ اس کے نزدیک خیالات اشیا کی تخلیق نہیں کرتے بلکہ ان کی تخلیق کے لیے راہ ہموار کرتے ہیں۔ علم تومحض آلہ کار ہے اصل اہمیت ارادے اور عمل کو حاصل ہے۔


ولیم جیمز ۔ ماہرِ نفسیات اور فلسفی ۔ نتائجیت (Pragmatism) کے بانی کی حیثیت سے اسے بڑی شہرت ملی جس سے ولیم جیمز امریکی فلسفے کی شناخت بن گیا۔ ولیم جیمز کی کتاب "The Varities of Religious Experience" کا اُردو ترجمہ علامہ اقبال کے ایما پر ہی ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم نے ’’وارداتِ نفسیاتِ روحانی‘‘ کے نام سے کیا۔ علامہ اقبال نے ولیم جیمز کا ذکر اپنی انگریزی بیاض اور خطبات میں بھی کیا ہے۔ ولیم جیمز کی نتائجیت اور اس کے نفسیات کے مطالعے پر اقبال نے کوئی نقد نہیں کیا بلکہ انھیں مشاہدہ باطن اور مذہبی واردات کے حوالے سے پزیرائی دی‘ جبکہ مغرب میں بعد میں کچھ لوگوں نے اس کو ہدفِ تنقید بنایا۔ ولیم جیمز کا انتقال 26 اگست 1910ء کو ہوا۔ [14]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118556851 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12034524d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-James — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s46skr — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/540 — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/59136 — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/james-william-20 — بنام: William James
  8. عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3307 — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. تاریخ اشاعت: 18 ستمبر 2012 — https://libris.kb.se/katalogisering/qn245bz84tzvzsp — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  10. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 26 اپریل 2011 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500252086 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2024
  11. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  12. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12034524d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6302563
  14. (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)