مندرجات کا رخ کریں

خیال (دماغ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:50، 11 فروری 2022ء از Ali Imran Awan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کسی آدمی کو خیال اس وقت آتا ہے جب وہ سوچنے کی صلاحیت رکھنے والا ایک شخص اپنے مستقبل یا موجودہ حالات کے بارے میں فیصلے کرتا ہے، تو وہ سب سے پہلے وہ ممکنہ نقصانات یا خطرات کا جائزہ لیتا ہے۔ ایک بار جب ممکنہ خطرات کی شناخت ہو جاتی ہے تو وہ اپنے ماحول اور رفاقتوں کے اثرات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ان سے بچنے کی کوشش کرتا ہے۔ یوں وہ اچھے نتائج اور ممکنہ الہٰی برکات پر مبنی روش کا انتخاب کر سکتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]