مندرجات کا رخ کریں

تجارت کا توازن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کسی ملک کے تجارت کے توازن (BOT=Balance of Trade) سے مراد اس ملک اور باقی دنیا کے درمیان درامدات و برامدات کی خالص (Net) مقدار ہے۔ یعنی اگر برامدات کی قیمت سے درامدات کی قیمت منہا کی جائے تو تجارت کے توازن کے مقدار معلوم ہوگی۔ اگر درامدات زیادہ ہوں تو یہ مقدار منفی (صفر سے کم) ہوگی۔