دلائی لاما ششم
دلائی لاما ششم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 مارچ 1683ء تاوانج |
||||||
وفات | 15 نومبر 1706ء (23 سال) چنگھائی |
||||||
شہریت | چنگ سلطنت | ||||||
مناصب | |||||||
دلائی لاما (6 ) | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | شاعر ، مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تبتی زبان [1]، چینی زبان [2] | ||||||
شعبۂ عمل | شاعری [3]، گیت [3] | ||||||
درستی - ترمیم |
چھٹے دلائی لاما تسانگ یانگ گستاؤ پانچویں دلائی لامہ کی وفات کے دن اوراسی سال 1682ء میں من تیوانگ شہرمیں پیدا ہوئے؛ پوٹلا پیلس کے حکم سے پانچویں دلائی لامہ کی وفات کو 15 سال خفیہ رکھاگیا اور ان 15 سالوں میں نئے آنیوالے دلائی لامہ کی تلاش کی جاتی رہی اور بالآخر مذہبی راہنماؤں نے ایک ایسے لڑکے کوتلاش کر لیا جس میں چھٹے دلائی لامہ کی صلاحیتیں اور خصوصیات موجود تھیں۔ اس کومحل میں لایاگیا اوراس کومذہبی تعلیم دی گئی اور 1697ء کو پوتلہ محل کے مذہبی راہنماؤں نے نوجوان کودلائی لامہ کے منصب پرفائز کر دیا جس کے لیے ایک بڑی تقریب کا انعقادکیاگیا جس میں اعلیٰ سیاسی مذہبی راہنماؤں سمیت حکومتی اہلکاروں نے بھی شرکت کی چھٹے دلائی لامہ میں اعلیٰ درجہ کی انتظامی صلاحیت تھی اور عظیم شاعر اور لکھاری تھے انہوں نے کئی نظمیں لکھیں 1706ء کودلائی لامہ کو چین کے دورے کی دعوت دی گئی اوروہ راستے میں ہی وفات پاگئے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2020
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0254711 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0254711 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022