مندرجات کا رخ کریں

یاسر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یاسر خان
ذاتی معلومات
پیدائش (2002-04-13) 13 اپریل 2002 (عمر 22 برس)
بنوں
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2023-تاحالکوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ماخذ: کرک انفو، 31 جنورث 2021

یاسر خان (پیدائش 13 اپریل 2002ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہیں جو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیلتا ہیں۔ [1]

ابتدائی زندگی

یاسر 2002ء میں بنوں میں پیدا ہوئے۔ [2] اس نے اپنی ابتدائی زندگی راولپنڈی میں گزاری، جہاں اس نے کے پی دوسرا XI کے لیے گریڈ-2 کرکٹ میں شامل ہونے سے پہلے پانچ سال تک کرکٹ کھیلی۔ [2]

کیریئر

یاسر نے 28 جنوری 2022ء کو اپنا ٹوئنٹی 20 کیرئیر شروع کیا [3] اس نے اپنا لسٹ اے کیرئیر 13 مارچ 2022ء کو خیبر پختونخواہ کے لیے 2021–22 پاکستان کپ میں کیا۔ [4]

حوالہ جات

  1. "HBL Pakistan Super League"۔ www.psl-t20.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2022 
  2. ^ ا ب "Breakout stars of PSL 2022: Zaman Khan, Mohammad Haris, Yasir Khan, and others"۔ ESPNcricinfo 
  3. "Full Scorecard of Gladiators vs Zalmi 2nd Match 2021/22 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2022 
  4. "18th Match, Islamabad, Mar 13 2022, Pakistan Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2022 

بیرونی روابط