شیری رحمان
شیری رحمان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Sherry Rehman) | |||||||
قائد حزب اختلاف، ایوان بالا پاکستان | |||||||
مدت منصب 22 مارچ 2018ء – 26 اگست 2018ء | |||||||
| |||||||
رکن ایوان بالا پاکستان | |||||||
آغاز منصب 8 جون 2015ء | |||||||
پاکستانی سفیر برائے امریکا | |||||||
مدت منصب 23 نومبر 2011ء – 14 مئی 2013ء | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان | |||||||
مدت منصب 31 مارچ 2008ء – 14 مارچ 2009ء | |||||||
صدر | پرویز مشرف آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
وزیر صحت | |||||||
مدت منصب 11 اپریل 2008ء – 3 نومبر 2008ء | |||||||
صدر | پرویز مشرف آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
وزیر ترقی نسواں | |||||||
مدت منصب 15 مئی 2008ء – 3 نومبر 2008ء | |||||||
صدر | پرویز مشرف آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
وزیر ثقافت | |||||||
مدت منصب 24 مئی 2008ء – 12 اگست 2008ء | |||||||
صدر | پرویز مشرف آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
مدت منصب 17 مارچ 2008ء – 23 نومبر 2011ء | |||||||
مدت منصب 2002 – 2007 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 دسمبر 1960ء (64 سال) کراچی |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سمتھ کالج یونیورسٹی آف سسیکس |
||||||
پیشہ | صحافی [1]، سیاست دان ، سفارت کار | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اردو | ||||||
اعزازات | |||||||
دی سمتھ کالج میڈل [2] |
|||||||
درستی - ترمیم |
شیری رحمان نے 15 مارچ 2018ء کو ایوان بالا پاکستان کی پہلی خاتون قائد حزب اختلاف بننے کا اعزاز حاصل کیا[3][4] اور 26 اگست 2018ء تک اسی منصب پر فائز رہیں۔
اصل نام و کنیت
[ترمیم]ان کا اصل نام شہر بانو رحمان ہے مگر یہ اپنی کنیت شیری کے نام سے جانی جاتی ہیں۔
صحافت و سیاست
[ترمیم]ایک صحافی اور سیاست دان ہیں- بنیادی طور پر آپ صحافی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاست میں آئیں اور مارچ 2000ء سے 2009ء تک پاکستان کی وزیر اطلاعات رہیں۔ اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر وزارت کو خیر باد کہا۔
شوہر کی مالی حیٖٖثیت
[ترمیم]تعمیر مائیکرو فنانس بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو ندیم حسین ان کے شوہر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ ان کی اور ان کے شوہر کی غیر منقولہ جائداد 9؍کروڑ 58؍لاکھ 90؍ہزار اور منقولہ تقریباً 4؍کروڑ 79؍لاکھ 42؍ہزار روپے ہے۔ ان کے پاس چھ گاڑیاں ہیں جن کی مالیت ایک کروڑ 25؍لاکھ 55؍ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔ نیز 190؍تولے سونے کے زیورات، نقدی اور غیر ملکی کرنسی کے علاوہ تقریباً 7؍کروڑ روپے بھی رکھتی ہیں جبکہ ان پر تقریباً 20؍کروڑ 80؍لاکھ روپے کا قرض بھی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1960ء کی پیدائشیں
- 21 دسمبر کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی خواتین سفارت کار
- پاکستانی خواتین سفرا
- پاکستانی خواتین صحافی
- پاکستانی سفرا برائے ریاست ہائے متحدہ
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی سیاسی خواتین
- پاکستانی سینیٹر (14واں پارلیمنٹ)
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی مسلم شخصیات
- سندھ سے ایوان بالا کے ارکان
- سندھی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کے سیاست دان
- مجلس ایوان بالا پاکستان کے ارکان
- پاکستانی سفارت کار
- اسمتھ کالج کے فضلا