مندرجات کا رخ کریں

کراٹے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:40، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ہاناشیرو شومو

کراٹے (جاپانی: 空手) (جاپانی تلفظ : [kaɽate] ایک مارشل آرٹ کا کھیل ہے جو جزائر ریوکیو میں شروع کیا گیا جو آج کے دور میں اوکیناوا، جاپان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کراٹے کا کھیل کشتی کے دیسی طریقے سے اخذ کیا گیا ہے جسے "ٹی" (جاپانی: 手) کا نام دیا جاتا ہے جس کا لفظی مطلب ہے ہاتھ۔[1][2]

کراٹے کی تربیت حاصل کرنے والے/والی کھلاڑی کو کراٹیکا کہا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. موریو ہیگاؤنا (1985)۔ روایتی کراٹیدو حصہ۔1 بنیادی طراز۔ صفحہ: 17۔ ISBN 0-87040-595-0 
  2. http://www.wonder-okinawa.jp/023/eng/001/001/index.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wonder-okinawa.jp (Error: unknown archive URL) اوکیناوا کراٹے کی تاریخ