مندرجات کا رخ کریں

حیدرعلی (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 2000ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:33، 19 جنوری 2024ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ملک حیدر علی خان
ذاتی معلومات
پیدائش (2000-10-02) 2 اکتوبر 2000 (عمر 24 برس)
اٹک، پنجاب, پاکستان
قد6 فٹ (183 سینٹی میٹر)[1]
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 226)1 نومبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ3 نومبر 2020  بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ٹی20 (کیپ 87)1 ستمبر 2020  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی2027 اکتوبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019– تاحالناردرنز
2020–2022پشاور زلمی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 31 11 21
رنز بنائے 42 497 978 708
بیٹنگ اوسط 21.00 19.88 54.33 33.71
100s/50s 0/0 0/3 3/4 1/4
ٹاپ اسکور 29 68 206 118
کیچ/سٹمپ 1/— 7/— 6/— 10/—
ماخذ: Cricinfo، 27 اکتوبر 2022ء

ملک حیدر علی خان (پیدائش: 2 اکتوبر 2000ء) ایک پاکستانی کرکٹ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2][3] انھوں نے ستمبر 2019ء میں پہلی بار فرسٹ کلاس کرکٹ میں قدم رکھا۔ [4] انھوں نے یکم ستمبر 2020ء کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پہلا بین الاقوامی میچ کھیلا۔ [5]

ڈومیسٹک کیریئر

[ترمیم]

انھوں نے 10 دسمبر 2018 کو 2018–19 کے قومی ٹی 20 کپ میں راولپنڈی کے لیے ٹوئنٹی 20 میں قدم رکھا۔ [6] ستمبر 2019 میں، انھیں 2019–20 قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ناردرن ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [7][8] انھوں نے 14 ستمبر 2019ء کو قائد اعظم ٹرافی میں، 2019–20 میں ناردرن کرکٹ ٹیم کے لیے پہلی فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا تھا۔[9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Amir Husain (12 July 2019)۔ "Talent Spotter : Haider Ali"۔ PakPassion۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2022 
  2. "Haider Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019 
  3. "20 cricketers for the 2020s"۔ The Cricketer Monthly۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2020 
  4. "Haider Ali: Rohit Sharma is my 'role model'"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2020 
  5. "3rd T20I: England opt to bowl as Pakistan's Haider Ali makes debut"۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2020 
  6. "1st Match, National T20 Cup at Multan, Dec 10 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2018 
  7. "PCB announces squads for 2019–20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2019 
  8. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2019 
  9. "3rd Match, Quaid-e-Azam Trophy at Abbottabad, Sep 14-17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019 

بیرونی روابط

[ترمیم]