مندرجات کا رخ کریں

خان بہادر محمد ابراہیم خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:53، 29 فروری 2024ء از ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
خان بہادر محمد ابراہیم خان
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خان بہادر محمد ابراہیم خان پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے 14 جنوری 1950 سے 17 فروری 1950 تک نگران گورنر اور1945 سے 1955 تک چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ رہے رہے۔ چارسدہ کے رہنے والے تھے انگریز حکومت کی طرف سے خان بہادر کا اعزاز دیا گیا تھا علی گڑھ یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے ان کی وفات 1963ء میں ہوئی

حوالہ جات

[ترمیم]
سیاسی عہدے
ماقبل  گورنر خیبر پختونخوا
1949 – 1950
مابعد