مندرجات کا رخ کریں

تثنیہ تعلق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

ریاضیات میں کسی طاقم A پر تثنیہ تعلق A کے عناصر کی زوج مرتب کا ایک مجموعہ ہے۔ دوسرے الفاظ میں یہ کارتیسی حاصل ضرب A2 = A × A کا ایک ذیلی طاقم ہے۔ جامعاً دو طاقموں A اور B کے درمیان تثنیہ تعلق A × B کا ذیلی طاقم ہے۔