مندرجات کا رخ کریں

دوہرا رستہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

دوہرا رستہ یا ڈبل سڑک شاہراہ کی ایک قسم ہے جس میں ٹریفک کے آنے اور جانے کے الگ الگ راستے ہوتے ہیں جو مرکزی حد بندی سے الگ ہوتے ہیں۔ دو یا زیادہ رستوں والی سڑکیں جو کنٹرولڈ رسائی کے ساتھ اعلی معیار کے مطابق بنائی جاتی ہیں عام طور پر دوہرے رستے کی بجائے موٹر ویز ، شاہراہ وغیرہ کہ درجہ میں آتی ہیں۔

مرکزی حد بندی کے بغیر سڑک دو طرفہ کہلاتی ہے۔ دوہرے رستے دو طرفہ رستے کی نسبت زیادہ محفوظ ہیں اور اس کے نتیجے میں عام طور پر رفتار کی حد زیادہ ہوتی ہے اور طویل فاصلے کے سفر میں ٹریفک کے بہاؤ کو ہموار کرتی ہے۔

اے63 کے قریب ایک عام برطانوی دوہری سڑک ہل ، انگلینڈ