عدی بن مسافر
Appearance
عدی بن مسافر | |
---|---|
(عربی میں: عدي بن مسافر) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1073ء [1] بعلبک |
وفات | سنہ 1162ء (88–89 سال)[1] لالش |
مدفن | لالش |
شہریت | سلجوقی سلطنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
شیخ عدی بن مسافر (Sheikh Adi ibn Musafir) (عربی: عدي بن مسافر الاموي؛ (کردی: Şêx Adî)۔ [ʃex ɑdi]) خلافت امویہ کے مروان بن حکم کی نسل سے تعلق رکھنے والا 1070 کی دہائی میں وادی بقاع موجودہ لبنان میں پیدا ہونے والا ایک شخص ہے۔[2]
یزیدی اسے ملک طاؤس (مور فرشتہ) کا ایک اوتار سمجھتے ہیں۔ لالش میں اس کی قبر یزیدیوں کی زیارت کا مرکزی نقطہ ہے۔[3]
شیخ عدی کی ابتدائی زندگی بغداد میں گذری۔ صوفی زندگی کے حصول کے لیے اس نے کردستان میں ایک خاموش پناہ گاہ اختیار کی، یہ علاقہ مقامی ایرانی مذہبی تحریکوں مثلاْ زرتشتیت کے ساتھ منسلک ہے۔
خلوت پسند زندگی کی خواہش کے باوجود اس نے مقامی آبادی کو اپنے زہد اور معجزات سے متاثر کیا۔[2][4]
حوالہ جات
- ^ ا ب https://librarycatalog.usj.edu.lb/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?authid=219768
- ^ ا ب Philip G Kreyenbroek، Khalil Jindy Rashow (2005)، God and Sheikh Adi are Perfect: Sacred Poems and Religious Narratives from the Yezidi Tradition، Iranica، 9، Wiesbaden: Harrassowitz Verlag، ISBN 3-447-05300-3
- ↑ Eszter Spät (1985)، The Yezidis (2 ایڈیشن)، London: Saqi (شائع 2005)، ISBN 0-86356-593-X
- ↑ "Yezidi Reformer: Sheikh Adi"۔ The Truth about the Yezidis۔ YezidiTruth.org۔ 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2007
زمرہ جات:
- 1073ء کی پیدائشیں
- 1162ء کی وفیات
- 1070ء کی دہائی کی پیدائشیں
- اولیا
- عراق میں مدفون شخصیات
- کرد شخصیات
- یزیدی
- سنی ائمہ
- مسلمان علما
- بارہویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- گیارہویں صدی کی عرب شخصیات
- علمائے اہلسنت
- مسلم الٰہیات دان
- گیارہویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- سنی فقہا
- مسلم علماء
- بارہویں صدی کی عرب شخصیات
- بارہویں صدی کے مسلم الٰہیات دان