مندرجات کا رخ کریں

فیئرفیکس کاؤنٹی پبلک اسکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
فیئرفیکس کاؤنٹی پبلک اسکول

فیئرفیکس کاؤنٹی پبلک اسکول (Fairfax County Public Schools) یا سرکاری مدارس فیئرفیکس کاؤنٹی، ورجینیا کی حکومت کا ایک زیلی حصہ ہے جو فیئرفیکس کاؤنٹی اور شہر کے سرکاری اسکولوں کے منتظم ہونے کے فرائض انجام دیتا ہے- اس کا صدر دفتر گیٹہاؤس ایڈمنسٹریشن سینٹر میریفیلڈ میں واقع ہے جو کاؤنٹی کا ایک غیر مندرج علاقہ ہے- یہ فولز چرچ کے شہر کے قریب موجود ہے اور دستاویزات پر فولز چرچ کا ہی پتا ہے پر یہ شہر کی حدود سے باہر ہے-

یہ امریکا کا گیارھواں بڑا اسکولی نظام ہے اور سب سے بڑا اسکول بسوں کے بیڑے کا نظم بھی- طالبعلموں کی تعداد تقریبا 180,000 ہے-

ایلیمینٹری اسکول