متھوکوزی شیزی
Appearance
متھوکوزی شیزی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | سنہ 1987ء (عمر 36–37 سال) |
شہریت | جنوبی افریقا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
متھوکوزی شیزی (پیدائش 9 ستمبر 1987ء ،پیٹرمیرٹزبرگ) جنوبی افریقا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے سری لنکا میں 2006ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیلا۔ ان کی فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ کوازولو-نٹال اور ڈولفنز کے لیے رہی ہے۔ [1]
کیریئر
انھوں نے اگست 2014ء میں زمبابوے کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا [2] انھیں 2015ء افریقہ ٹی20 کپ کے لیے ساؤتھ ویسٹرن ڈسٹرکٹس کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] اگست 2017ء میں انھیں ٹی20 گلوبل لیگ کے پہلے سیزن کے لیے ڈربن قلندرز کے سکواڈ میں شامل کیا گیا [4] تاہم اکتوبر 2017ء میں کرکٹ جنوبی افریقہ نے ابتدائی طور پر ٹورنامنٹ کو نومبر 2018ء تک ملتوی کر دیا، اس کے فوراً بعد اسے منسوخ کر دیا گیا۔ [5]
مزید دیکھیے
- کرکٹ
- جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم
- جنوبی افریقہ ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- جنوبی افریقہ کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
- ↑ "Mthokozisi Shezi"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2010
- ↑ "South Africa tour of Zimbabwe, 3rd ODI: Zimbabwe v South Africa at Bulawayo, Aug 21, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2014
- ↑ South Western Districts Squad / Players – ESPNcricinfo. Retrieved 31 August 2015.
- ↑ "T20 Global League announces final team squads"۔ T20 Global League۔ 05 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017
- ↑ "Cricket South Africa postpones Global T20 league"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017