والنتینیانی شاہی سلسلہ
Appearance
والنتینیانی شاہی سلسلہ (Valentinianic dynasty) شاہی سلاسل کی پانچ نسلوں کا ایک حکمران خاندان تھا، جس میں پانچ رومی شہنشاہ اواخر قدیم کے دوران، چوتھی صدی کے وسط سے پانچویں صدی کے وسط تک تقریباً ایک سو سال تک قائم رہے۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر والنتینیانی شاہی سلسلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |