مندرجات کا رخ کریں

پیئارہ پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

پیئارہ یونان کا ایک پریفیکچر ہے جو کے مقدونیہ کے علاقے میں واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت کےئٹرینی کا شہر ہے۔

پیئارہ جنوب اور مغرب میں لاریسہ پریفیکچر، مشرق میں کوزانی پریفیکچر اور شمال میں اماتھیہ پریفیکچر سے گھرا ہوا ہے۔ اس کے مغربی حصّے میں پیئاریئن پہاڑیاں ہیں اور مشرق میں خلیج تھرمیان ہے۔