مندرجات کا رخ کریں

جارجیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
جارجیا
جارجیا
جارجیا
پرچم
جارجیا
جارجیا
نشان

 

شعار
(جارجیائی میں: ძალა ერთობაშია ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:   تھاویسوپھلیبا   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 42°N 44°E / 42°N 44°E / 42; 44   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام بحیرہ اسود (0 میٹر )  ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 69700 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت تبلیسی   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان جارجیائی زبان ،  ابخاز زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 3717100 (2017)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ ،  وحدانی ریاست ،  پارلیمانی جمہوریہ ،  جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب سالومے زورابیشویلی (16 دسمبر 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 25 دسمبر 1991  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم ge.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 GE  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +995  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

جارجیا یا گُرجستان یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جارجیا مغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی آذربائیجان کی طرف سے ملا ہوا ہے۔ تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔ جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل)  ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے۔ کلاسیکی دور میں، بہت سی آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں۔

چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز اور عائی بریا کی سلطنتوں نے مسیحیت کو اپنایا۔ گیارھویں اور بارھویں صدی میں کنگ ڈیوڈ چہارم اور ملکہ تمر کی متحدہ بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج پر پہنچ گیا لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا جن میں منگول، سلطنت عثمانیہ اور ایران کی مختلف خاندانی حکومتیں شامل ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین جارجیا

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جارجیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء 
  2. ناشر: عالمی بنکhttps://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
  3. http://chartsbin.com/view/edr