ابو نصر عتابی
Appearance
ابونصرالعتابی ( پیدائش : 586ھ بمطابق 1190ء) پورانام احمد بن محمد بن عمر العتابی البخاري، ابونصر اور ابو القاسم زين الدين: فقہ اور تفسیر کے فقہ حنفی کے بڑے عالم تھے۔ بخارا کے ایک محلہ عتابیہ سے منسوب ہیں اور سمعانی نے مغربی بغداد کے محلہ عتابیہ سے نسبت دی ہے۔ بغداد میں ہی وفات پائی۔
تصنیفات
[ترمیم]- جوامع الفقہ چار جلد
- اجزاء مخطوطہ في استمبول
- التفسير
- شرح الجامع الكبير
- شرح الجامع الصغیر
- شرح الزيادات -[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اعلام للزركلی