احسان نورانی
Appearance
احسان نورانی | |
---|---|
احسان 2008ء میں ایک اسکول میں گانا گاتے ہوئے | |
ذاتی معلومات | |
اصناف | بلیوز, بالی وڈ |
پیشے | موسیقار گٹارسٹ |
آلات | گٹار |
سالہائے فعالیت | 1986–تا حال |
متعلقہ کارروائیاں | شنکر احسان لائے |
احسان نورانی شکر احسان لائے گروپ میں شامل ہے۔ یہ گروپ شنکر مہادیون، لائے مینڈونسا اور خود (احسان نورانی) پر مشتمل ہے۔ وہ ایک مشہور موسیقار اور ایک گٹارسٹ ہیں۔ اس گروپ میں شامل ہونے سے پہلے وہ کئی دوسرے موسیقاروں کے لیے گٹار بجاتے تھے۔
ویکی ذخائر پر احسان نورانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |