مندرجات کا رخ کریں

سیاست اسرائیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اسرائیل کی سیاست سے رجوع مکرر)
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
اسرائیل

اسرائیل کی سیاست پر صیہونی سیاسی جماعتوں کا غلبہ ہے۔ یہ روایتی طور پر تین گرہوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ پہلے دو تیسرے سے بڑے ہیں، اشتراکی صیہونیت (سماجی جمہوریت پسند)، ترمیم پسند صیہونیت (قدامت پسند) اور مذہبی صیہونیت۔ کئی غیر صیہونی قدامت پسند مذہبی جماعتیں بھی موجود ہیں، غیر صیہونی بائیں بازو کے گروہ، اس کے ساتھ ساتھ غیر صیہونی اور صیہونیت مخالف اسرائیلی عرب جماعتیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]