اندرا گاندھی کا قتل
Appearance
اندرا گاندھی کا قتل کا واقعہ 31 اکتوبر 1984 کو صبح 09:20 کو صفدرجنگ روڈ دہلی پر رونما ہوا۔ انھیں ان کے دو سکھ محافظ ستونت سنگھ اور بینت سنگھ نے گولی مار کر ہلاک کیا جس کی وجہ آپریشن بلیو سٹار تھا جس میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمبل میں آپریشن کیا گیا اور اس میں کئی سکھ ہلاک ہوئے نیز گردوارے کو بھی نقصان پہنچا تھا۔
زمرہ جات:
- اندرا گاندھی کا قتل
- 1984ء کے سکھ مخالف فسادات
- 1984ء میں بھارت میں جرائم
- 1984ء میں قتل
- اکتوبر 1984ء کی سرگرمیاں
- اندرا گاندھی
- اندرا گاندھی انتظامیہ
- ایشیا میں 1984ء میں قتل
- بھارت میں 1980ء کی دہائی میں قتل
- بھارت میں 1984ء
- بھارت میں سیاسی قتل
- تاریخ دہلی (1947ء تا تاحال)
- دہلی میں 1980ء کی دہائی
- دہلی میں بیسویں صدی
- دہلی میں جرائم
- ریاستی جنازے
- مقتول سربراہان حکومت
- بھارت میں خواتین کے خلاف تشدد