مندرجات کا رخ کریں

اکبر خمیسو خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اکبر خمیسو خان (انگریزی: Akbar Khamiso Khan) سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے معروف لوک فنکار اور الغوزہ نواز ہے۔جسے تمغا حسن کارکردگی مل چکا ہے۔[1]

حالات زندگی

[ترمیم]

اکبر خمیسو خان 10 اگست 1967ء میں مشہور الغوزہ نواز خمیسو خان کے گھر میں ضلع حیدرآباد کے شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔[2] [3]

فن کی ابتدا

[ترمیم]

اکبر خمیسو خان نے فن کا آغاز 1983ء میں کیا۔ اس کے استاد اپنے باپ خمیسو خان تھے۔ 1996ء میں ریڈیو پاکستان حیدرآباد پر متعارف ہوئے۔۔پھر سندھ اور پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ لاہور، اسلام آباد کے علاوہ سعودی عرب فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس نے مختصر وقت میں شہرت حاصل کی۔[4][5][6]

اوارڈ

[ترمیم]

اکبر خمیسو کو بہت سے اوارذ ملے ہیں۔ اسے حکومت پاکستان نے 2010ء میں صدارتی اوارڈ تمغا حسن کارکردگی سے نوازا ہے۔[7][8]

حوالہ جات

[ترمیم]