مندرجات کا رخ کریں

سخوئی سو-35

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ایس یو-35 سے رجوع مکرر)
سخوئی سو-35
 

نوع سخوئی سو-27 ،  بمبار جنگی طیارہ ،  لینڈ بیسڈ ملٹی رول کمبیٹ ایئرکرافٹ   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع سخوئی   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجن ساٹرون اےایل-31   ویکی ڈیٹا پر (P516) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمونہ ساز میخائل سیمونوف   ویکی ڈیٹا پر (P287) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
آغاز خدمات 12 فروری 2014  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز 19 فروری 2008  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
روسی فضائيہ
روسی ایرو اسپیس فورسز
پیپلز لبریشن آرمی ائير فورس   ویکی ڈیٹا پر (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لمبائی 21.9 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2043) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 5.90 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سخوئی سو-35 طیارہ

سخوئی سو-35 روس کے طیارہ ساز ادارے سخوئی کا تیار کردہ ایک لڑاکا طیارہ ہے۔ یہ 4+ نسل کا ایک طویل فاصلی، کثیر الاعمالی لڑاکا طیارہ ہے۔ یکساں خصوصیات اور اجزائے ترکیبی کے باعث سخوئی سو-35 بھارت کے لیے تیار کیے گئے سخوئی سو-30 سے قریبی مماثلت رکھتا ہے۔ سو-35 روس کی فضائیہ میں انتہائی قلیل تعداد میں شامل ہیں جو 2008ء کے مطابق صرف 12 ہیں۔

سخوئی سو-35 ایک پائلٹ کی گنجائش رکھتا ہے۔ یہ 1 ضرب 30 کی Gsh-30 خود کار گن کے علاوہ فضاء ے س فضاء میں مار کرنے والے آر-77، آر-73 اور آر-27 میزائل اور فضا سے زمین پر مار کرنے والے کے ایچ-31، کے ایچ-15، کے ایچ-25 ایم ایل اور دیگر میزائل استعمال کرتا ہے۔ ہے۔

سخوئی سو-35 دو بہت جدید ریڈار کا بھی حامل ہے جس کی مدد سے دوسرے طیاروں کو تلاش کر سکتا ہے۔ یہ طیارہ زیادہ سے زیادہ 2.5 ماک کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔