بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ
بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ | |
---|---|
ملک | سویٹزرلینڈ |
صدر دفتر | بازیل |
تاریخ تاسیس | 20 جنوری 1930[1][2] |
قسم | بین الاقوامی تنظیم |
مقاصد | مرکزی بینک تعاون |
جنرل منیجر | جیمی کارونا |
مالیات | |
کل آمدن | 1015400000 اختصاصی کشیدی حقوق (2022)[3] |
خالص منافع | 678700000 اختصاصی کشیدی حقوق (2022)[3] |
کل اثاثے | 350309600000 اختصاصی کشیدی حقوق (2023)[3] |
مرکزی افراد | بورڈ آف ڈائریکٹرز[4] |
تعداد عملہ | 637 (2023)[3] |
باضابطہ ویب سائٹ | www.bis.org |
متناسقات | 47°32′54″N 7°35′30″E / 47.5482°N 7.59155°E |
درستی - ترمیم |
بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ (انگریزی: Bank for International Settlements، تلفظ: بینک فار انٹرنیشنل سیٹلمنٹ) مرکزی بنکوں کی بین الاقوامی تنظیم ہے جو عالمی مالیاتی تعاون کی ترویج کرتا ہے اور مرکزی بنکوں کے لیے بنک ہے۔ یہ کسی قومی حکومت کے زیر نہیں آتا۔ انگریزی میں اسے مختصراً BIS کہا جاتا ہے۔
یہ ایک انتہائی طاقتور اور پراسرار ادارہ ہے۔ یہ ملک نہیں ہے مگر اس کے پاس سفارتی رتبہ ہے۔ جس طرح سفیروں کی پڑتال نہیں ہوتی اسی طرح اس کے عہدہ دار اور ان کے سامان کی کوئی پڑتال نہیں کر سکتا۔ یہ بینک کسی حکومت کو کوئی محصول ادا نہیں کرتا حتیٰ کہ اپنے ملازمیں کی تنخواہوں پر بھی محصول نہیں دیتا۔ چین اور میکسیکو سمیت دنیا کے کسی بھی حصے میں اس کے دفاتر اور اس کی عمارتوں کو سفارت خانے جیسا درجہ دیا جاتا ہے۔ کوئی حکومت اس کے کام کا آڈٹ نہیں کر سکتی۔ اس کے عہدہداران پر کوئی سفری پابندی نہیں لگ سکتی۔ یہ لوگ اپنے پیغامات میں ہر طرح کی کوڈنگ کر سکتے ہیں۔ پولیس ان پر ہاتھ نہیں ڈال سکتی۔[5] سوئٹزر لینڈ میں واقع ہونے کے باوجود سوئس حکام اس پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے۔ BIS کے صرف 140 گاہک ہیں لیکن 2011-2012 میں انھیں 1.17 ارب ڈالر کا ٹیکس فری منافع ہوا[6]
اقتباس
[ترمیم]- The BIS is super-secret and is controlled by the same people who control the IMF.[7]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://treaties.un.org/Pages/showDetails.aspx?objid=0800000280167c31 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2022
- ↑ https://www.bis.org/about/history_1foundation.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2022
- ^ ا ب پ ت تاریخ اشاعت: 25 جون 2023 — https://www.bis.org/about/areport/areport2023.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2023
- ↑ "Board of Directors"۔ www.bis.org/۔ 2011-04-22 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2011
- ↑ "The History of the "Money Changers""۔ 11 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2013
- ↑ The Shadowy History of the Secret Bank that Runs the World
- ↑ As The Currency Reset Begins - Get Gold As It Is "Where The Whole World Is Heading"