تارا سنگھ
تارا سنگھ ملہوترا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جون 1885 راولپنڈی، پنجاب، پاکستان، برطانوی راج (موجود پاکستان) |
وفات | نومبر 22، 1967 چندی گڑھ، بھارت |
(عمر 82 سال)
قومیت | بھارتی |
جماعت | اکالی دل |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست |
درستی - ترمیم |
ماسٹر تارا سنگھ سکھوں کا مشہور لیڈر تھا۔ شرومنی اکالی دل کا صدر بھی تھا۔ ضلع راولپنڈی میں اسکول ماسٹر تھا۔ آہستہ آہستہ اکالی پارٹی کا سر کردہ بن گیا۔ 1947 میں تقسیم ہند کے موقع پر امرتسر چلا گیا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے ایک دفعہ آزاد سکھ اسٹیٹ بنانے کا مشورہ دیا تھا۔ پہلے تو تارا سنگھ کے ذہن میں یہ بات نہ سمائی لیکن بعد میں آزاد صوبہ بنانے کا حامی ہو گیا۔ اور آئے دن اس کوشش میں لگا رہا۔ لیکن بھارتی حکومت ایسی کوششوں کو ٹھکراتی رہی۔ سکھوں میں پھوٹ پیدا ہوجانے کی وجہ سے اس کی تحریک کامیاب نہ ہو سکی۔سکھ ریاست کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھی لیکن کامیاب نہ ہو سکا۔ آخر کار 1967 میں وفات پا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]مآخذ
[ترمیم]- http://allaboutsikhs.com/person/mastertarasingh.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ allaboutsikhs.com (Error: unknown archive URL)
- Heritage of the Sikhs, by Sardar Harbans Singh
- http://sikhtimes.com/bios_082103a.html
- http://www.britannica.com/eb/article-9071261
- http://www.sikhpoint.com/religion/sikhcommunity/mastertarasingh.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sikhpoint.com (Error: unknown archive URL)
- http://www.punjabheritage.com/sfk.htm
- http://www.sikhphilosophy.net/history-sikhs-sikhism/122-master-tara-singh-1885-1967-a.html
مزید پڑھیے
[ترمیم]1. Harjinder Singh Dilgeer, SIKH TWAREEKH (Sikh History in Punjabi in 5 volumes), Sikh University Press, Belgium, 2007.
2. Harjinder Singh Dilgeer, SIKH HISTORY (in English in 10 volumes), Sikh University Press, Belgium, 2010–11.
3. Harjinder Singh Dilgeer, Master Tara Singh's Contribution to Punjabi Literature (thesis, granted Ph.D. by the Panjab University in 1982).
4. Durlab Singh, Valiant Fighter. 1945.
5. Manohar Singh Batra, Master Tara Singh, Delhi, 1972.
6. Jaswant Singh, Jeewan Master Tara Singh, Amritsar, 1972.
7. Master Tara Singh, Meri Yaad, Amritsar, 1945
بیرونی روابط
[ترمیم]- 1885ء کی پیدائشیں
- 24 جون کی پیدائشیں
- برطانوی ہندوستان
- تحریک آزادی ہند
- 1967ء کی وفیات
- برطانوی پنجاب کے بھارتی آزادی کے فعالیت پسند
- برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بھارتی سکھ
- پنجابی شخصیات
- چندی گڑھ کی شخصیات
- چندی گڑھ کے سیاست دان
- راولپنڈی کی شخصیات
- سکھ سیاست
- شرومنی اکالی دل کے سیاست دان
- انیسویں صدی کی ہندوستانی شخصیات
- ہندوستانی سابقہ ہندو
- راولپنڈی کے سیاستدان