مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال زمرہ:حکیمات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • idea = تفکر
  • ideology = تفکریات
  • ideologies = تفکریاتات
  • ideologic = تفکریائی
  • ideological = تفکریاتی

  • ideology = طرزتفکر
  • ideologies = طرزتفکرات

--سمرقندی 08:43, 10 مئی 2010 (UTC)

  • سمرقندی بھائی، اچھا لفظ ہے، کیا خیال ہے زمرہ میں تبدیلی کر دوں؟--Sasajid 08:48, 10 مئی 2010 (UTC)
بہت عام مگر بہت متعدد الاستعمال لفظ ہے، اگر فی الحال اس زمرے میں (یا سے) روابط پر کام روک دیا جائے اور کسی دیگر ساتھی (بطور خاص محبوب بھائی) کی رائے کا انتظار کرلیا جائے تو مناسب معلوم ہوتا ہے۔ --سمرقندی 09:04, 10 مئی 2010 (UTC)
  • ٹھیک ہے، باقی احباب کی آراء تک اس زمرہ اور اس کے متعلقات پر کام روک دیتے ہیں۔ --Sasajid 11:29, 10 مئی 2010 (UTC)

فکرہ

[ترمیم]

اِس موضوع بارے مقالہ فکرہ ملاحظہ کیجئے، بحث کیلئے اُس مقالے کا تبادلۂ خیال صفحہ استعمال کیجئے۔۔ --محبوب عالم 03:28, 17 اگست 2011 (UTC)