تھری ایڈیٹس (فلم)
تھری ایڈیٹس | |
---|---|
فائل:Threeidiots2.jpg فلم کا اشتہار | |
ہدایت کار | راجکمار ہیرانی |
پروڈیوسر | وندھو ونود چوپڑا |
تحریر | ابھیجیت جوشی اور راجکمار ہیرانی |
منظر نویس | ابھیجیت جوشی] راجکمار ہیرانی وندھو ونود چوپڑا |
کہانی | ابھیجیت جوشی] راجکمار ہیرانی |
ستارے | عامر خان شرمن جوشی کرینہ کپور آر مادھون |
راوی | آر مادھون |
موسیقی | شانتنو موئترا |
سنیماگرافی | سی کے مرلی دھرن |
ایڈیٹر | رنجیت بہادر |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | ریلائنس انٹرٹینمنٹ |
تاریخ نمائش | 25 دسمبر، 2009ء |
دورانیہ | 164 دقیقہ |
ملک | بھارت |
زبان | اُردو/ہندی |
بجٹ | 45 کڑور روپے (تقریباًً) |
باکس آفس | 395 کڑور روپے (تقریباًً) |
تھری اڈييٹس (انگریزی: 3 Idiots ہندی معنی: تین بے وقوف) 2009ء کی ایک ہندی ایک مضحکہ خیز فلم ہے۔ جس کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی ہیں، جس کے مکالمے ابھیجیت جوشی نے لکھے ہیں اور یہ ونود چوپڑا پروڈکشن کی پیشکش ہے۔ اس فلم کی کہانی انگریزی ناول نگار چیتن بھگت کے مشہور انگریزی ناول فائیو پوائنٹس سم ون (انگریزی: Five Points Someone) کی بنیاد پر ہے۔[1] فلم کے اہم اداکار عامر خان، کرینہ کپور، بومن ایرانی، آر مادھون، اومی ویدیا، شرمن جوشی اور جاوید جعفری شامل ہیں۔
فلم تھری ایڈیٹس نے صرف 4 دنوں میں 100 کروڑ روپے کی کمائی کرکے باکس آفس پر ایک نیا ریکارڈ بنایا تھا۔ اس فلم کو عالمی سطح پر 2126 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا تھا جن میں 326 سكرينے غیر ملکی مارکیٹ کی تھیں۔ اس فلم نے اس سال ساری بالی وڈ فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کی۔ 200 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی یہ پہلی ہے۔ فلم نے 202 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ فلم کا ٹوٹل بزنس 395 کروڑ بتایا جاتا ہے۔ فی الحال عالمی باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔[2][3] یہ فلم بعد میں وجے اور الیانا ڈی کروز کے ساتھ تمل میں ننبان (دوست) کے عنوان سے ریمیک کی گئی۔
کہانی
[ترمیم]تھری ایڈیٹس فلم کی کہانی تین بے وقوفوں کے گرد گھومتی ہے جن میں رانچو (عامر خان)، فرحان قریشی (آر مادھون) اور راجو رستوگی (شرمن جوشی) شامل ہیں۔ کہانی میں ہیرو کا کردار رانچو یعنی عامر خان نے نبھایا ہے جو دنیا کی نظر میں بے وقوف جبکہ درحقیقت انتہائی ذہین انسان ہیں۔ رانچو، فرحان قریشی اور راجو رستوگی کے انجینئری کالج میں داخلہ لیتا ہے جہاں سینئر طلبہ نئے طلبہ سے مذاق کرتے ہوئے بدتمیزی سے پیش آتے ہیں لیکن رانچو ان کے مذاق سے لطف اندوز ہوتا ہے بلکہ ایک موقع پر انھیں ان کی بد تمیزی کا مزہ بھی چکھا دیتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "NL interviews (Part 2): Chetan Bhagat"۔ News Laundry / You tube channel۔ 15 October 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2016
- ↑ "You are here:Global Home> Explore Records> Highest box office film gross for a Bollywood film"۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز۔ 4 October 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2012
- ↑ "You are here:Home>News>2012>8>Happy Independence Day: Our Top 10 records from India"۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز۔ 4 October 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2012
بیرونی روابط
[ترمیم]- صفحات مع خاصیت 3-IDIOTS-V505767
- شخصیات کے بیرونی روابط کے سانچے
- 2000ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- 2009ء کی فلمیں
- 2009ء کی مزاحیہ فلمیں
- 2009ء کی ڈراما فلمیں
- بنگلور میں عکس بند فلمیں
- بھارت میں غربت پر فلمیں
- بھارت میں نظام تعلیم کے بارے میں فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی مزاحیہ فلمیں
- جموں و کشمیر میں عکس بند فلمیں
- جموں و کشمیر میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- خود کشی کے بارے میں فلمیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- لداخ میں عکس بند فلمیں
- لداخ میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- موت کے بارے میں فلمیں
- ہماچل پردیش میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- بھارتی ناولوں پر مبنی فلمیں
- حمل کے بارے میں بھارتی فلمیں
- بھارت میں فلم نزاعات
- شانتنو موئترا کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- استاد اور طالب علم کے تعلقات کے بارے میں فلمیں
- یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سیٹ فلمیں