جارجیا
جارجیا | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(جارجیائی میں: ძალა ერთობაშია) | |
ترانہ: تھاویسوپھلیبا | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 42°N 44°E / 42°N 44°E [1] |
پست مقام | بحیرہ اسود (0 میٹر ) |
رقبہ | 69700 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | تبلیسی |
سرکاری زبان | جارجیائی زبان ، ابخاز زبان |
آبادی | 3717100 (2017)[2] |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ ، وحدانی ریاست ، پارلیمانی جمہوریہ ، جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | سالومے زورابیشویلی (16 دسمبر 2018–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 25 دسمبر 1991 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [3] |
ڈومین نیم | ge. |
آیزو 3166-1 الفا-2 | GE |
بین الاقوامی فون کوڈ | +995 |
درستی - ترمیم |
جارجیا یا گُرجستان یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جارجیا مغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی آذربائیجان کی طرف سے ملا ہوا ہے۔ تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔ جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل) ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے۔ کلاسیکی دور میں، بہت سی آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں۔
چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز اور عائی بریا کی سلطنتوں نے مسیحیت کو اپنایا۔ گیارھویں اور بارھویں صدی میں کنگ ڈیوڈ چہارم اور ملکہ تمر کی متحدہ بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج پر پہنچ گیا لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا جن میں منگول، سلطنت عثمانیہ اور ایران کی مختلف خاندانی حکومتیں شامل ہیں۔
فہرست متعلقہ مضامین جارجیا
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے
ویکی ذخائر پر جارجیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ جارجیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء
- ↑ ناشر: عالمی بنک — https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- جارجیا
- 1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آذربائیجانی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- آرمینیائی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- آزاد خیال جمہوریتیں
- اراکین غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- ایشیائی ممالک
- بحیرہ اسود کے ممالک
- جارجیا (ملک) میں 1991ء کی تاسیسات
- جدید تاریخ جارجیا (ملک)
- جمہوریتیں
- دو براعظموں میں واقع ممالک
- روسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- قفقاز
- مجلس یورپ کے رکن ممالک
- مسیحی ریاستیں
- مشرقی یورپ
- مشرقی یورپی ممالک
- مغربی ایشیائی ممالک
- یورپ میں 1991ء کی تاسیسات
- یورپی ممالک
- ایشیا میں 1991ء کی تاسیسات
- سوویت اتحاد کی جمہوریتیں
- تاریخ شمار سانچے