مندرجات کا رخ کریں

جنوبی عسکری ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی عسکری ضلع
Southern Military District
Южный военный округ
قیاماکتوبر 2010 - تاحال
ملک روس
قسمعسکری ضلع
حصہ روسی مسلح افواج
ہیڈکوارٹرزروستوف-نا-دونوں[1]
کمان دار
جنرل کرنلAleksandr Galkin

جنوبی عسکری ضلع (Southern Military District) (روسی: Южный военный округ) روسی وفاق کی مسلح افواج کے چار عملیاتی حکمت عملی کمان (operational strategic commands) میں سے ایک ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]