مندرجات کا رخ کریں

جورج روبنسن، رپن کا مارکوئیس اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عزت مآب   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جورج روبنسن، رپن کا مارکوئیس اول
(انگریزی میں: George Robinson, 1. Marquess of Ripon)،(انگریزی میں: George Frederick Samuel Robinson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 جولا‎ئی 1852  – 7 مارچ 1853 
پارلیمانی مدت سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
22 اپریل 1853  – 21 مارچ 1857 
پارلیمانی مدت سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن سترہویں پارلیمان مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
27 مارچ 1857  – 28 جنوری 1859 
پارلیمانی مدت سترہویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن ہاؤس آف لارڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 جنوری 1859  – 9 جولا‎ئی 1909 
لارڈ صدر کونسل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 دسمبر 1868  – 9 اگست 1873 
گورنر جنرل ہند   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1880  – 1884 
لارڈ لٹن  
لارڈ ڈفرن  
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اکتوبر 1827ء [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جولا‎ئی 1909ء (82 سال)[5][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رپن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لبرل پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد فریڈرک روبنسن، رپن کا مارکوئیس دوم [6]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [7][8]،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ لیڈز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو  
 کمپینین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر
 آرڈر آف گارٹر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انگریز مدبر۔ 1880ء میں ہندوستان کا ساتواں وائسرائے مقرر ہوا۔ اپنے عہد میں افغانستان کی دوسری لڑائی (1881،1878) سے پیدا شدہ مسائل کو حل کیا اور امیر شیر علی کے بھتیجے امیر عبد الرحمن کو افغانستان کا امیر بنایا۔ لارڈ ڈرپن نے میونسپل ایکٹ اورلوکل ایکٹ نافذ کیے جن سے میونسپل کمیٹیوں اور ڈسٹرکٹ بورڈوں کی بنیاد قائم ہوئی۔ دیہات کے انتظام کے لیے ہر ضلع میں ایک ڈسٹرکٹ بورڈ قائم ہوا جس کے ذمے سڑکوں کی مرمتاسکول اور ہسپتال کھولنا اور دیہاتیوں کی صحت کا خیال رکھنا قرار پایا۔ 1883ء میں لاہور میں پنجاب یونیورسٹی قائم ہوئی۔ نمک کا محصول کم کر دیا گیا اور ورنیکلر پریس ایکٹ منسوخ کرکے دیسی اخبارات کو نسبتاً آزادی دی گئی۔ 1884ء میں مستعفی ہو کر واپس انگلستان چلا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://assets.parliament.uk/Journals/HCJ_volume_108.pdf
  2. https://assets.parliament.uk/Journals/HCJ_volume_108.pdf
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Frederick-Samuel-Robinson-1st-marquess-of-Ripon — بنام: George Frederick Samuel Robinson, 1st marquess of Ripon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p2988.htm#i29876 — بنام: George Frederick Samuel Robinson, 1st Marquess of Ripon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  6. عنوان : Kindred Britain
  7. Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/viscount-goderich — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
  8. Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/mr-george-robinson-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022