مندرجات کا رخ کریں

"روشنائی دروازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 31°35′16″N 74°18′43″E / 31.58769°N 74.31197°E / 31.58769; 74.31197
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 46: سطر 46:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html اندرون شہر لاہور کے تیرہ دروازے]
* [http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html اندرون شہر لاہور کے تیرہ دروازے] {{wayback|url=http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html |date=20070310202231 }}


{{لاہور کے دروازے}}
{{لاہور کے دروازے}}

نسخہ بمطابق 04:16، 30 دسمبر 2020ء

حضوری باغ کے سامنے والا دروازہ
روشنائی دروازہ is located in پنجاب، پاکستان
روشنائی دروازہ
روشنائی دروازہ is located in پاکستان
روشنائی دروازہ
متناسقات31°35′16″N 74°18′43″E / 31.58769°N 74.31197°E / 31.58769; 74.31197
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان
قسمشہر کا دروازہ

روشنائی دروازہ، اندرون شہر لاہور کی فصیل پر بنائے گئے تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے، جو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔ یہ دروازہ دوسرے مغلیہ دور میں تعمیر شدہ دروازوں سے اونچا اور چوڑا ہے۔ عالمگیری دروازے کے بعد مغلیہ فوج میں شامل ہاتھیوں کا دستہ اسی دروازے سے شہر میں داخل ہوا کرتا تھا۔ اسی دروازے سے ملحقہ حضوری باغ بھی تعمیر کیا گیا تھا۔اس دروازے کے قریب امراء کی رہائش تھی اور قلعہ اور مسجد کی وجہ سے روشنائی کا اہتمام ہوتا جس کی وجہ سے اس کا نام روشنائی دروازہ پڑ گیا [1]


لاہور کے تمام تاریخی دروازوں میں سے واحد دروازہ جو اپنی اصلی حالت میں بدرجہ اتم موجود ہے، اس کے نزدیک ہی راجا رنجیت سنگھ کی سمادھی بھی ہے،

تصاویر

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

  1. نقوش لاہور نمبر،صفحہ 658،محمد طفیل، نقوش پریس لاہور