سہیل عباس
ذاتی معلومات | |||
---|---|---|---|
پیدائش |
کراچی، سندھ، پاکستان | 9 جون 1975||
کھیل کا مقام | Left Full Back | ||
سینئر کیریئر | |||
سال | ٹیم | ظہور (گول) | |
2005 2005-2010 |
حبیب بینک واپڈا Bank Simpanan Nasional حیدرآباد سلطانز HC Rotterdam KL Hockey Club |
78 (-) - (-) 7 (8) -(-) | |
قومی ٹیم | |||
1998-present | پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم | 350 (348) | |
خانہء معلومات آخری بار اپڈیٹ گیا: 9 August 2012 |
سہیل عباس 9 جون 1977ء کراچی، پاکستان میں پیدا ہونے والے پاکستان کے موجودہ کپتان اور ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی ہیں۔ سہیل عباس کا شماردنیا کے سب سے بہترین پینلٹی کارنر میں کیا جاتا ہے۔ سہیل عباس انفرادی طور پر دنیا کے سب سے زیادہ گول بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ سہیل عباس کے اب تک انفرادی گول کی تعداد 345 ہے (2012ء-2013ء)۔ [حوالہ درکار]
سہیل عباس نے حبیب پبلک اسکول، کراچی میں تعلیم حاصل کی۔[1]
کیرئر
[ترمیم]سہیل عباس 1995ء میں پاکستان کی قومی ٹیم میں شامل ہوئے۔ سہیل ایک ایک کھیلوں سے وابستہ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سید افتخار حسین ایک سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ آپ کے چھوٹے بھائی جو کے معلومات اور ٹیکنالوجی کے ماہر ہیں وہ بھی ایک پیشہ ور فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ بقول سہیل عباس اُنھوں نے اپنے چچا صفدر عباس کو دیکھ کر ہاکی کھیلنی شروع کی تھی۔ سہیل کے چچا صفدر عباس بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ سہیل کے چچا صفدر عباس 1974ء کے عالمی کپ میں پاکستان ٹیم کا حصہ تھے اور وہ 1974ء کے عالمی کپ میں سب سے کم عمر کھلاڑی تھے اُنھوں نے ارجنٹینا کے خلاف پاکستان کی طرف سے پہلا گول کیا تھا۔ سہیل عباس پاکستان کی قومی ٹیم میں شامل ہونے سے پہلے پاکستان واپڈا کی طرف سے کھیل چُکے ہیں۔ سہیل عباس کا ایک ریکارڈ یہ بھی ہے کے وہ پوری دنیا میں ایک سال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بھی ہیں۔[حوالہ درکار]
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- سہیل عباسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistan-hockey.com (Error: unknown archive URL)
[1] [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ proudpak.pk (Error: unknown archive URL) [3]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL) [4]
- 1975ء کی پیدائشیں
- 1977ء کی پیدائشیں
- 2000ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- 2004ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- 2012ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1998ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1998ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 2002ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 2010ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 2010ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی کانسی تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم
- پاکستان کے اولمپک ہاکی کھلاڑی
- پاکستانی فیلڈ ہاکی کے کھلاڑی
- پاکستانی مرد کھلاڑی
- پاکستانی ہاکی کے مرد کھلاڑی
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کے کھلاڑی
- کراچی کے ہاکی کھلاڑی
- میدانی ہاکی کے مرد کھلاڑی
- ہاکی کے پاکستانی کھلاڑی
- ہاکی میں ایشیائی کھیل تمغا یافتگان
- فیلڈ ہاکی میں دولت مشترکہ کھیل کے تمغا یافتگان
- دولت مشترکہ کھیل کے پاکستان کے کانسی کے تمغا یافتگان