مندرجات کا رخ کریں

شمارندی مسرد S

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Scroll تمریر
Scroll Bar نوار تمریر
Scroll Box خانۂ تمریر
Select منتخب
Select All تمام منتخب
Separator جداکار
Setup ترتیبیابی
Settings ترتیبہ
Shut Down اختتام
Shortcut مختصرراہ، اختصار
Sleep غنود
Slider انزلاقہ
Smart Card ذکی کارڈ
Smartphone ذکی محمول
Spin غزل
Start آغاز
Status حالت
Success کامیابی
Successful کامیاب
Supply رسد
Supplier رسانندہ
Suppress سرکوب، منع
Scientific methods اسلوب علم
Security measures امنیتی تدابیر
Selectional rules انتخابی ضابطے
Self-effacement خود معدومی
Semantics معنیات
Short مختصر
Signal carrier حامل اشارہ
Significent معنٰی خیز
Simulations تشبیہات
Social media سماجی ابلاغ/معاشرتی ابلاغ
Sound and Sence صوت اور معنٰی
Sound Symbolism صوتی رمزیت
Spectrum طیف
Speech تکلّمی
Station مستقر
Statistics شماریات
Stereotype کلیشہ
Store-and-Forward تخزین و تقدیم
Stream سلسلہ
Structure/Structural ساخت/ساختی
Style اسلوب
Stylistics اسلوبیات
Subroutine ذیلی معمول
Summative تجمعی
Surveillance نگہداری
Synchronic یک زمانی
Syntax نحو
System Design نظامی طرحبندی


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

[ترمیم]