شنگیو تھانیکائیتھاسن
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | ہارسنز،ڈنمارک | 9 ستمبر 1998
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 25) | 15 اکتوبر 2021 بمقابلہ اٹلی |
آخری ٹی20 | 4 جولائی 2022 بمقابلہ پرتگال |
ماخذ: Cricinfo، 4 جولائی 2022ء |
شانگیو تھانیکائیتھاسن (پیدائش:9 ستمبر 1998ء) ڈنمارک کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس کا تعلق اصل میں سری لنکا سے ہے۔ [1] [2] [3] اپریل 2018ء میں اسے ملائیشیا میں 2018ء کے آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ کے لیے ڈنمارک کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے ڈنمارک کے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں برمودا کے خلاف کھیلا۔ [5] جولائی 2022ء میں تھانیکائیتھاسن کو 2022ء کینیڈا کرکٹ عالمی کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے ڈنمارک کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] اس نے لسٹ اے میں 27 جولائی 2022ء کو کینیڈا کے خلاف ڈنمارک کے لیے ڈیبیو کیا۔ [7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Shangeev Thanikaithasan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018
- ↑ "Shangeev Thanikaithasan"۔ Skanderborg Cricketklub۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018[مردہ ربط]
- ↑ "Scotland U19 and Ireland U19 get off to a winning start in Jersey"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018
- ↑ "Truppen Til World Cricket League Div.4 Er Udtaget"۔ Dansk Cricket (بزبان ڈینش)۔ 15 March 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2018
- ↑ "2nd match, ICC World Cricket League Division Four at Kuala Lumpur, Apr 29 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018
- ↑ "Herrelandsholdet til Canada" [The men's national team for Canada]۔ Danish Cricket Federation (بزبان الدنماركية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2022
- ↑ "16th Match, King City (NW), July 27, 2022, CWC Challenge League Group A"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2022