ضلع مظفر گڑھ
Appearance
(ضلع مظفرگڑھ سے رجوع مکرر)
ضِلع مُظفّرگڑھ | |
---|---|
پنجاب، پاکستان کے اضلاع | |
Top: Tomb of Sheikh Sadan Bottom: Fields in Muzaffargarh district | |
Map of Muzaffargarh District highlighted in red | |
متناسقات: 30°4′10″N 71°11′39″E / 30.06944°N 71.19417°E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
پاکستان کے ڈویژن | ڈیرہ غازی خان ڈویژن |
ہیڈکوارٹر | مظفر گڑھ |
حکومت | |
• قسم | District Government |
• Deputy Commissioner | Amjad Shoaib Tareen[1] |
• District Police Officer | Hassan Iqbal[2] |
• District Health Officer | N/A |
رقبہ | |
• کل | 8,249 کلومیٹر2 (3,185 میل مربع) |
آبادی (2017)[3] | |
• کل | 4,328,549 |
• کثافت | 520/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت (UTC+5) |
Number of پنجاب کی تحصیلیں | 3 |
ویب سائٹ | muzaffargarh |
ضلع مظفر گڑھ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر مظفر گڑھ ہے۔ مشہور شہروں میں مظفر گڑھ اور کوٹ ادو شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 26,35,903 تھا۔ ضلع مظفر گڑھ میں عمومی طور پرسرائیکی(٪86.3)، بلوچی، پنجابی(٪7.4)، رانگڑی اور اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8249 مربع کلومیٹر ہے۔
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ "Administration of Muzaffargarh District"۔ mgarh.com۔ 24 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017
- ↑ "DPO Muzaffargarh District Police"۔ www.mgarh.com۔ 09 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017
- ↑